اس تیل سے بال جھڑنا رک جائیں گے اور.. بشریٰ انصاری نے بالوں کو خوبصورت اور چمکدار بنانے کے لیے کون سا اسپیشل تیل بنانا سکھایا؟

بشریٰ انصاری اداکاری سے زیادہ آج کل سوشل میڈیا کے حوالے سے مقبول ہیں. اپنے یوٹیوب چینل پر کبھی تو زندگی کے حوالے سے گفتگو کرتی نظر آتی ہیں تو کبھی گھریلو ٹوٹکے بتاتی ہیں. حال ہی میں بشریٰ انصاری نے بالوں کی صحت کو بڑھانے کے سلسلے میں ایک تیل بنانا سکھایا ہے جسے اپنے قارئین کے لیے ہم یہاں شئیر کررہے ہیں.

اس تیل کو تیار کرنے کے لیے ہمیں چاہیے ناریل کا تیل، بادام کا تیل اور سرسوں کا تیل. ان تینوں تیلوں کو ہلکی آنچ پر گرم کر کے کڑی پتے، پیاز، لونگ، روزمیری، ایلوویرا اور کلونجی ملا دیں.

تمام چیزوں کو دھیمی آنچ تک کچھ دیر پکنے دیں اور ٹھنڈا کر کے چھان کر ایک بوتل میں بھر لیں. یہ قدرتی اجزاء سے بھرپور تیل چند دن لگانے کے بعد ہی بالوں کے مسائل دور کر دے گا.

Bushra Ansari Shared Oil Recipe

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Bushra Ansari Shared Oil Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Shared Oil Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1893 Views   |   16 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

اس تیل سے بال جھڑنا رک جائیں گے اور.. بشریٰ انصاری نے بالوں کو خوبصورت اور چمکدار بنانے کے لیے کون سا اسپیشل تیل بنانا سکھایا؟

اس تیل سے بال جھڑنا رک جائیں گے اور.. بشریٰ انصاری نے بالوں کو خوبصورت اور چمکدار بنانے کے لیے کون سا اسپیشل تیل بنانا سکھایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس تیل سے بال جھڑنا رک جائیں گے اور.. بشریٰ انصاری نے بالوں کو خوبصورت اور چمکدار بنانے کے لیے کون سا اسپیشل تیل بنانا سکھایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔