پنجاب میں عورتوں کو مسلسل گھورنا ایک عام بات ہے۔۔ عائشہ طور نے کراچی کے مردوں کو بہتر قرار دیتے ہوئے پنجابی مردوں کے لتے لے لئے

"جب بھی آپ پاکستان میں کہیں سفر کرتے ہیں تو ثقافتی فرق کو محسوس کیے بغیر نہیں رہ سکتے۔ کراچی میں مرد شاید ایک بار آپ کو دیکھیں اور پھر اپنی راہ لیں، لیکن پنجاب میں اترتے ہی ہر طرف سے نظریں آپ کا پیچھا کرتی ہیں۔ عجیب بات ہے کہ پنجاب کے پاس بہترین انفراسٹرکچر، پیسہ اور وسائل ہونے کے باوجود وہاں پدرشاہی زیادہ ہے، جبکہ اسے زیادہ ترقی پسند ہونا چاہیے تھا۔"

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اور میزبان عائشہ طور نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں پاکستان کے مختلف ثقافتی رویوں پر کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے اپنے سفر کے تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور پنجاب میں لوگوں کے رویوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ عائشہ کا کہنا تھا کہ کراچی کی سڑکوں پر ایک بار نظر پڑنے کے بعد لوگ اپنی راہ لیتے ہیں، جبکہ پنجاب میں خواتین کو مسلسل گھورنا جیسے ایک عام سی بات بن چکی ہے۔

عائشہ نے مزید کہا کہ پنجاب کی ترقی یافتہ معیشت، مضبوط انفراسٹرکچر اور وسائل کی دستیابی کے باوجود وہاں پدرشاہی نظام زیادہ گہرا ہے، جو ان کی نظر میں حیران کن ہے۔ ان کے خیال میں پنجاب کو زیادہ ترقی پسند ہونا چاہیے تھا، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

Ayesha Toor Compared Punjabi Men To Karachi Men

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayesha Toor Compared Punjabi Men To Karachi Men and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayesha Toor Compared Punjabi Men To Karachi Men to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3097 Views   |   30 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پنجاب میں عورتوں کو مسلسل گھورنا ایک عام بات ہے۔۔ عائشہ طور نے کراچی کے مردوں کو بہتر قرار دیتے ہوئے پنجابی مردوں کے لتے لے لئے

پنجاب میں عورتوں کو مسلسل گھورنا ایک عام بات ہے۔۔ عائشہ طور نے کراچی کے مردوں کو بہتر قرار دیتے ہوئے پنجابی مردوں کے لتے لے لئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پنجاب میں عورتوں کو مسلسل گھورنا ایک عام بات ہے۔۔ عائشہ طور نے کراچی کے مردوں کو بہتر قرار دیتے ہوئے پنجابی مردوں کے لتے لے لئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔