ہر بار بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت بدلتے دیکھی۔۔ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے حوالے سے کیا بتایا؟

آج بھی کچھ لوگوں کو بیٹی سے زیادہ بیٹے کی واہش ہوتی ہے۔ کچھ لوگ تو بیٹی کی پیدائش پر خوشیاں بھی نہیں مناتے کہ کون سا بیٹا ہوا ہے۔ ان کے لئے شاپد آفریدی کی مثال سامنے ہے جنھوں نے 5 بیٹیوں کو ہمیشہ محبت دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔

"ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی تقدیر بدلتے ہوئے دیکھی ہے۔ باپ بیٹی اور ماں بیٹے کا الگ رشتہ ہوتا ہے۔ میری بیوی کو بیٹے کی خواہش ہے مگر اس لیے نہیں کہ شوہر چاہتا ہے"

یہ کہنا ہے پاکستان کے سابق لیجنڈ کھلاڑی اور اب چہف سیلیکٹر شاہد آفریدی کا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شاہد آفریدی نے اپنی نجی زندگی، بیوی اور بیٹیوں کے بارے میں بات کی۔

پٹھانوں میں بھی...
ان کا کہنا تھا کہ ہم پٹھانوں میں بھی ہوتا ہے کہ اگر بیٹا نہیں ہے تو تعویذ لے لو مگر میں ان باتوں کے خلاف ہوں کیونکہ اللہ پر یقین رکھتا ہوں۔

خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں

میری بیوی کو بیٹے کی خواہش ہے مگر وہ مطمئن ہے کہ میں بیٹیوں سے بہت محبت کرتا ہوں ان کا خیال رکھتا ہوں۔ بہت خوش قسمت ہوں کہ اللہ نے رحمتوں سے نوازا ہے۔

Beti Ki Pedaish Per Qismat Badalty Dekhi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ki Pedaish Per Qismat Badalty Dekhi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ki Pedaish Per Qismat Badalty Dekhi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3447 Views   |   16 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہر بار بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت بدلتے دیکھی۔۔ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے حوالے سے کیا بتایا؟

ہر بار بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت بدلتے دیکھی۔۔ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے حوالے سے کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر بار بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت بدلتے دیکھی۔۔ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے حوالے سے کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔