ہلدی، دودھ اور ۔۔ جویریہ سعود روزانہ اپنے چہرے پر ایسا کیا لگاتی ہیں جو ان کا رنگ گورا لگتا ہے؟ اپنا خفیہ نسخہ پہلی بار خواتین کو بتا دیا

اداکار خاص طور پر اداکارائیں اپنی جلد کو خوبصورت اور ترو تازہ رکھنے کے لیے مختلف نسخوں پر عمل کرتی رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شوبز شخصیات بڑی عمر تک جوان نظر آتی ہیں کیونکہ وہ اپنے آپ کو بہت خیال رکھتی ہیں۔

نسخوں پر عمل درآمد کرنے میں پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ جویریہ سعود کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ وہ اکثر مارننگ شوز میں چہرے کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اپنے نسخے پیش کرتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے جلد کی خوبصورتی کیلئے آزمودہ نسخہ ناظرین سے شئیر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ نسخہ ہمارے گھر گزشتہ کئی سال سے استعمال کیا جارہا ہے جب میں چھوٹی تھی تو میری خالا اور پھوپھیاں یہی نسخہ استعمال کرتی تھیں۔

جویریہ نے بتایا کہ آدھا چمچ خشخاش، ایک چٹکی ہلدی، ایک چمچ دودھ کی بالائی اور لیموں کا رس چار سے پانچ قطرے لیں اور ان چاروں چیزوں کا پیسٹ بنالیں اور اس کو چہرے پر اچھی طرح لگا کر مساج کرلیں۔ اس نسخے کو اپنانے سے آپ بہترین نتائج حاصل کریں گے۔

جویریہ سعود کا مزید کہنا تھا کہ جس لوگوں کا رنگ باہر دھوپ میں پھرنے سے خراب کا کالا ہوجاتا ہے یہ نسخہ ان کیلیے بھی کارآمد ہے۔

Javeria Saud Tells Skin Care Secrets

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Javeria Saud Tells Skin Care Secrets and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Tells Skin Care Secrets to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2427 Views   |   05 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہلدی، دودھ اور ۔۔ جویریہ سعود روزانہ اپنے چہرے پر ایسا کیا لگاتی ہیں جو ان کا رنگ گورا لگتا ہے؟ اپنا خفیہ نسخہ پہلی بار خواتین کو بتا دیا

ہلدی، دودھ اور ۔۔ جویریہ سعود روزانہ اپنے چہرے پر ایسا کیا لگاتی ہیں جو ان کا رنگ گورا لگتا ہے؟ اپنا خفیہ نسخہ پہلی بار خواتین کو بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہلدی، دودھ اور ۔۔ جویریہ سعود روزانہ اپنے چہرے پر ایسا کیا لگاتی ہیں جو ان کا رنگ گورا لگتا ہے؟ اپنا خفیہ نسخہ پہلی بار خواتین کو بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔