2500 روپے میں گیزر بآسانی دستیاب ۔۔ یہ کون سا سستا گیزر ہے جو کسی بھی وقت آپ کو دے گرم پانی اور بچائے گیس کے بل کا خرچہ

سردیوں میں گیزر کی مانگ میں اضآفہ ہو جاتا ہے۔ سب ہی گیزر کو استعمال کرتے ہیں۔ کوئی گھر میں نیا گیزر خرید کر لے آتا ہے تو کوئی بند گیزر کو کھولتا ہے تو پہلے اس کو ٹھیک کرواتا ہے۔ سیٹنگ اس کی ایڈجسٹ کرواتا ہے۔ تاکہ سردی میں گرم پانی مل سکے اور وہ اس موسم ٹھنڈ سے بچ سکیں۔ البتہ گیزر بھی گیس نہ ہونے کی وجہ سے نہیں چلتا اور پھر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں پانی گرم کرنے کا وہ طریقہ جو بناء گیزر اور بناء گیس کا بل بڑھائے آپ کی بڑی مدد کرتا ہے۔

آج کل بازار میں الیکٹرک انسٹنٹ واٹر ہیٹر دستیاب ہے۔ جو بجلی کی مدد سے چلتا ہے اور پانی کے نل کی جگہ اس کو لگالیں، پھر پانی استعمال کریں تو وہ گرم آتا ہے۔ اس کا درجہ حرارت اپنے حساب سے سیٹ کرلیں۔ نہ ہو گیزر کی جھنجھٹ اور نہ فکر۔ اس سے گیس کے اضافی بل کی فکر بھی نہیں ہوگی اور یہ بجلی کے یونٹ بھی زیادہ استعمال نہیں کرتا۔ ساتھ ہی ساتھ گرم پانی کے لئے انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا، بس نل کھولو اور گرم پانی حاضر۔ ہے نا اچھی ٹیکنالوجی اب آپ بھی اس کو خرید لائیں۔ یہ نل والا گیزر پلاسٹک سے بنا ہوا ہے جس کی قیمت 1000 روپے ہے اور یہ بآسانی آپ کو اس پیج سے بھی مل سکتا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

الٹینو پروگیزر بھارت میں 1000 روپے میں آپ کو مل جاتا ہے لیکن اس کی قیمت پاکستان میں ڈھائی ہزار کے قریب ہے جس کو آن لائن بھی آپ خرید سکتے ہیں یا پھر الیکٹرانک مارکیٹ سے خرید لائیں۔

2500 Wala Geaser

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 2500 Wala Geaser and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 2500 Wala Geaser to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   2 Comments   |   3255 Views   |   17 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • Wajahat Ali, Karachi

2500 rupy wala geezer buy

  • Faisal, Chichawtni

2500 روپے میں گیزر بآسانی دستیاب ۔۔ یہ کون سا سستا گیزر ہے جو کسی بھی وقت آپ کو دے گرم پانی اور بچائے گیس کے بل کا خرچہ

2500 روپے میں گیزر بآسانی دستیاب ۔۔ یہ کون سا سستا گیزر ہے جو کسی بھی وقت آپ کو دے گرم پانی اور بچائے گیس کے بل کا خرچہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2500 روپے میں گیزر بآسانی دستیاب ۔۔ یہ کون سا سستا گیزر ہے جو کسی بھی وقت آپ کو دے گرم پانی اور بچائے گیس کے بل کا خرچہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔