پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے ۔۔ حمائمہ ملک نے پاکستانیوں کے حوالے سے ایسا کیا کہہ دیا کہ وہ آگ بگولہ ہوگئے؟ دیکھئیے ویڈیو کلپ

مشہور پاکستانی اداکارہ حمائمہ نے ایک تقریب میں کہا کہ میں دنیا میں کہیں بھی چلی جاؤں مگر پاکستانی عوام کبھی بھول نہیں سکتی کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے۔

حال ہی میں حمائمہ ملک کو دبئی میں ہونے والے ایک کانسرٹ میں لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا، جس کی مختصر ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر ہر طرف پھیلی ہوئی تھیں اور لوگوں نے ان پر شدید تنقید بھی کی۔

وہیں ایک اور وائرل ویڈیو میں حمائمہ ملک کو شو کے میزبان آر جے طیب عرشمان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

بات کرتے ہوئے بھارتی میزبان نے پاکستانی اداکارہ سے سوال کیا کہ ان کا بھارت میںخاص طور پر عمران ہاشمی کے ساتھ فلم راجہ نٹور لال میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا۔

میزبان کے سوال پر حمائمہ ملک نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ بہت شاندار رہا، وہ دنیا میں کہیں بھی چلی جائیں لوگ انہیں دیکھ کر عمران ہاشمی کو یاد کرتے ہیں۔

اسی گفتگو کے دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور بھارت کا صرف نام الگ ہے، باقی دونوں ممالک ایک جیسے ہی ہیں، ان کا موسیقی، اداکاری، فلموں کا شوق بھی ایک جیسا ہی ہے۔

Humaima Malik Critisized Pakistanis

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaima Malik Critisized Pakistanis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaima Malik Critisized Pakistanis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By zain  |   In News  |   0 Comments   |   1672 Views   |   13 Sep 2023
About the Author:

zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے ۔۔ حمائمہ ملک نے پاکستانیوں کے حوالے سے ایسا کیا کہہ دیا کہ وہ آگ بگولہ ہوگئے؟ دیکھئیے ویڈیو کلپ

پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے ۔۔ حمائمہ ملک نے پاکستانیوں کے حوالے سے ایسا کیا کہہ دیا کہ وہ آگ بگولہ ہوگئے؟ دیکھئیے ویڈیو کلپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے ۔۔ حمائمہ ملک نے پاکستانیوں کے حوالے سے ایسا کیا کہہ دیا کہ وہ آگ بگولہ ہوگئے؟ دیکھئیے ویڈیو کلپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔