Parveen Akbar Says She Suffered Severe Depression After Visiting An Old Age Home
سینئر اداکارہ پروین اکبر نے حال ہی میں کراچی کے ایک اولڈ ایج ہوم کا دورہ کرتے ہوئے اپنی آنکھوں سے جو منظر دیکھا، اسے وہ تین دن تک بھول نہ سکیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ وہاں کی صورتِ حال نے ان کا دل توڑ دیا اور انہیں شدید افسردگی میں مبتلا کر دیا۔
پروین اکبر نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں کہا کہ، ماؤں کی بے بسی اور اولاد کی لاتعلقی دیکھ کر دل دہل گیا۔ کئی خواتین اپنی اولاد کی ایک جھلک دیکھنے کی آس لیے بیٹھیں تھیں، مگر ان کے بچوں نے انہیں تنہا چھوڑ دیا تھا۔
انہوں نے بتایا، ایک پڑھی لکھی خاتون نے دکھ کے ساتھ بتایا کہ اس کے چار بچے ہیں، مگر سب نے مل کر اسے اس جگہ چھوڑ دیا کیونکہ شاید وہ ان کے لیے بوجھ بن گئی تھی۔ نہ بیٹے قبول کرنے کو تیار تھے اور نہ بیٹیاں اپنے گھروں میں جگہ دینے پر راضی تھیں۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ، کچھ خواتین اتنی ذہنی طور پر پریشان تھیں کہ دیواروں سے باتیں کر رہی تھیں، اور یہ منظر دیکھ کر سمجھ نہیں آتا کہ کون سی اولاد اپنے والدین کو اس حالت میں اکیلا چھوڑ سکتی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Parveen Akbar Says She Suffered Severe Depression After Visiting An Old Age Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Parveen Akbar Says She Suffered Severe Depression After Visiting An Old Age Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
عورتیں دیواروں سے باتیں کر رہی تھیں اور۔۔ پروین اکبر اولڈ ایج ہوم جا کر ڈپریشن کا شکار! وہاں کیا کچھ دیکھا؟
عورتیں دیواروں سے باتیں کر رہی تھیں اور۔۔ پروین اکبر اولڈ ایج ہوم جا کر ڈپریشن کا شکار! وہاں کیا کچھ دیکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتیں دیواروں سے باتیں کر رہی تھیں اور۔۔ پروین اکبر اولڈ ایج ہوم جا کر ڈپریشن کا شکار! وہاں کیا کچھ دیکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔