مجھے دیکھتے ہی اپنی والدہ کو کہنی ماری.. شادی کیسے ہوئی تھی؟ تابش ہاشمی کی اہلیہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا

"ہماری شادی ماں باپ مرضی سے ہوئی تھی. ہماری پسند کی شادی ہے لیکن ہم سے زیادہ ہمارے والدین کو آپس میں محبت ہوئی تھی جس کی وجہ سے ہماری شادی کروا دی گئی"

یہ کہنا ہے معروف کامیڈین اور ٹی وی شو میزبان تابش ہاشمی اور ان کی اہلیہ حرا خالد کا جنھوں نے ندا یاسر کے پروگرام شان سحور میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کئی باتیں بتائیں.

حرا خالد کا کہنا تھا کہ تابش کے والد اور میرے دادا تیسری جماعت سے دوست تھے۔ اچانک ایک تقریب میں سالوں بعد ملاقات ہوئی حرا نے کہا کہ جب تقریب میں ملے تو دوبارہ ملنا جلنا شروع ہوگیا. اسی دوران تابش کی فیملی رمضان میں ہمارے گھر آئی تو میں باہر جانے لگی. میری امی نے کہا کہ ب مہمان آئیں ہیں رک جاؤ جب میں اندر گئی تو تابش نے اپنی والدہ کو کہنی ماری جسے میرے بھائی نے دیکھ لیا تھا۔ پھر ماں باپ کے کہنے پر میں نے رشتے کے لئے ہاں کردی اور بعد میں تابش مجھے اچھے لگنے لگے.

Tabish Hasmi Ki Shadi Kaisay Hui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tabish Hasmi Ki Shadi Kaisay Hui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tabish Hasmi Ki Shadi Kaisay Hui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8140 Views   |   22 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 January 2025)

مجھے دیکھتے ہی اپنی والدہ کو کہنی ماری.. شادی کیسے ہوئی تھی؟ تابش ہاشمی کی اہلیہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا

مجھے دیکھتے ہی اپنی والدہ کو کہنی ماری.. شادی کیسے ہوئی تھی؟ تابش ہاشمی کی اہلیہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے دیکھتے ہی اپنی والدہ کو کہنی ماری.. شادی کیسے ہوئی تھی؟ تابش ہاشمی کی اہلیہ نے دلچسپ قصہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔