اداکارہ ثناء فخر نے 14 سال کی عمر سے اداکاری شروع کی اور لاتعداد ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بالی ووڈ میں سنی دیوول کے ساتھ فلم میں کام کیا۔
ثناء نجی ٹی وی پر متھیرا کے شو میں آئیں، جہاں وہ اپنی پیدائش سے متعلق بات کرتے ہوئے روئیں۔ اداکارہ کہتی ہیں: " میں جب پیدا ہوئی تو والد نے 7 دن تک مجھے نہ اٹھایا اور نہ گود میں لیا کیونکہا ن وک ایک بیٹآ چاہیے تھا اور میں ایک بیٹی پیدا ہوئی ، مگر میری والدہ کو ڈاکٹر نے کہا کہ اگر آپ کو یہ بچی نہیں چاہیئے تو اس کو آپ مجھے دے دو میں اس کو پڑھاؤں گی اور ڈاکٹر بناؤں گی۔ یہ ایک دن تمہارا بیٹا بن کر دکھائے گی۔ "
ثناء اپنی متعلق بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ: " جب رشتہ نہ چل رہا ہو، آپ کی خوشی اور محبت سے بڑھ کر کوئی بات ہو تو بہتر ہے کہ پریشان ہونے سے اچھا اس کو وہیں روک دیا جائے تاکہ آپس میں نہ تو مزید مسائل کھڑے ہوں اور نہ ایک دوسرے کی عزت میں کمی واقع ہو، یہ کسی بھی عورت کے لیے سب سے زیادہ شاید مشکل فیصلہ ہوتا ہے مگر جب دل راضی نہ ہوں تو اس کو آگے بڑھا کر خود تکلیف میں رہ کر کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا۔ "
Discover a variety of News articles on our page, including topics like 7 Din Tak Walid Ne Nhe Uthaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 7 Din Tak Walid Ne Nhe Uthaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جب پیدا ہوئی تو والد نے 7 دن تک مجھے گود میں نہ لیا ۔۔ ثناء فخر پہلی مرتبہ اپنی پیدائش اور ذاتی زندگی کی تلخیاں بتاتے ہوئے رو پڑیں
جب پیدا ہوئی تو والد نے 7 دن تک مجھے گود میں نہ لیا ۔۔ ثناء فخر پہلی مرتبہ اپنی پیدائش اور ذاتی زندگی کی تلخیاں بتاتے ہوئے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب پیدا ہوئی تو والد نے 7 دن تک مجھے گود میں نہ لیا ۔۔ ثناء فخر پہلی مرتبہ اپنی پیدائش اور ذاتی زندگی کی تلخیاں بتاتے ہوئے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔