کراچی میں ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ بچوں کی پیدائش ہوئی جس پر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر بھی بہت خوش ہی۔ پیدا ہونے والے بچوں میں 3 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے۔ بچوں کی پیدائش پر والدین کی خوشی بھی دیدنی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ چاروں بچے بالکل صحت مند اور بحفاظت ہیں۔ ان میں سے 2 بچوں کے وزن ایک عشاریہ 3 کلو گرام جبکہ باقی دو بچوں کے وزن ایک عشاریہ 6 کلوگرام ہیں۔ ان کی صحت بالکل نارمل ہے۔
یہ پہلا واقعہ نہیں کہ پاکستان میں ایک ساتھ زائد بچوں کی پیدائش ہوئی ہو ۔ چونکہ یہاں موافق طبی سہولیات موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے زائد بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
اس سے قبل بھی ایک ساتھ 6 بچے پیدا ہوئے تھے لیکن وہ آکسیجن کی کمی کے باعث زندہ نہ بچ سکے تھے۔
ان بچوں کے ڈاکٹر بھی اسی لئے حیران ہیں اور خوش ہیں کیونکہ یہ بچے نارمل ہیں اور ان کی والدہ بھی بالکل ٹھیک ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aik Sath 4 Bachon Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aik Sath 4 Bachon Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
3 بہنوں کا 1 بھائی ۔۔ کراچی میں ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش، ڈاکٹر حیران کیوں؟
3 بہنوں کا 1 بھائی ۔۔ کراچی میں ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش، ڈاکٹر حیران کیوں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 3 بہنوں کا 1 بھائی ۔۔ کراچی میں ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش، ڈاکٹر حیران کیوں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔