بچے روز پوچھتے ہیں بابا کب آئیں گے۔۔ لاپتہ صحافی عمران ریاض کے بیوی بچوں کاجشن آزادی کے موقع پر دل دکھا دینے والا ویڈیو پیغام

“بچے روزانہ پوچھتے ہیں کہ بابا کب آئیں گے۔ میں، میرے بچے اور عمران کے والدین سب بہت سخت اور ناقابل بیان اذیت کا شکار ہیں۔ میں نہیں جانتی کیا کہنا چاہیے۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ایسا کوئی دروازہ نہیں جہاں ہم نے انصاف کے حصول کے لئے دستک نہ دی ہو لیکن میرے شوہر کو سچ بولنے اور عوام کے جائز حقوق مانگنے پر سزا دی گئی ہے“

یہ کہنا ہے چند ماہ پہلے لاپتہ ہونے والے مشہور صحافی عمران ریاض کی اہلیہ کا جنھوں نے کل جشن آزادی کے موقع پر اپنے چاروں بچوں کے ہمراہ ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔

عمران ریاض کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ عمران ریاض صرف ایک صحافی نہیں بلکہ میرے ٤ بچوں کے باپ بھی ہیں۔ ہم ان کے خاندان والے ہیں لیکن ہمیں نہیں پتا کہ وہ کہاں ہیں۔ انھیں لاپتہ ہوئے 75 دن ہوگئے ہیں آپ خود سوچیں کہ ہمیں کتنی تکلیف ہوتی ہوگی۔

ویڈیو کے آخر میں ان کا کہنا تھا میری سب سے یہی درخواست ہے کہ عمران ریاض کو واپس لانے میں ہماری مدد کریں اور ان کے لئے آواز اٹھائیں۔

Imran Riaz Wife Video Message On Independence Day

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Riaz Wife Video Message On Independence Day and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Riaz Wife Video Message On Independence Day to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2156 Views   |   15 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

بچے روز پوچھتے ہیں بابا کب آئیں گے۔۔ لاپتہ صحافی عمران ریاض کے بیوی بچوں کاجشن آزادی کے موقع پر دل دکھا دینے والا ویڈیو پیغام

بچے روز پوچھتے ہیں بابا کب آئیں گے۔۔ لاپتہ صحافی عمران ریاض کے بیوی بچوں کاجشن آزادی کے موقع پر دل دکھا دینے والا ویڈیو پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے روز پوچھتے ہیں بابا کب آئیں گے۔۔ لاپتہ صحافی عمران ریاض کے بیوی بچوں کاجشن آزادی کے موقع پر دل دکھا دینے والا ویڈیو پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔