افطاری کے دسترخوان پر فروٹ چاٹ نظر نہ آئے تو کھانے کا مزہ ہی نہیں آتا ہے، کیونکہ فروٹ چاٹ ایک صحت مند اور ذائقہ دار افطاری ہے، اس کو کھانے سے جسم کو طاقت بھی ملتی ہے اور دن بھر کی تھکان دور بھی ہوتی ہے۔مگر فروٹ چاٹ بنا کر خواتین رکھ لیتی ہیں اور افطار کے وقت جب اس کو کھانے کے دسرتخوان پر سروو کیا جاتا ہے تو یہ کالی نظر آتی ہے اور بعض اوقات اس کا ذائقہ بھی عجیب لگنے لگتا ہے۔
آج کے فوڈز میں زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی خاص ٹپ ہم آپ کو بتاتے ہیں جس سے نہ تو فروٹ چاٹ کالی ہوگی اور نہ ذائقہ خراب ہوگا۔
ٹپ:
٭ فروٹ چاٹ کو بناتے وقت جب سارے پھل کاٹ لیں اور انہیں ایک پیالے میں جمع کریں تو ساتھ ہی اس میں لیموں ، تھوڑا سا نمک اور دو چمچ دودھ ڈال کر مکس کردیں۔
اس طرح فروٹ چاٹ کالی نہیں ہوگی اور اگر آپ کسی پھل کا رس بھی اس میں شامل کردیں تو یہ ذائقے میں بھی اچھی ہو جائے گی اور کالی بھی نہیں ہوگی۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Fruit Chat Ko Kala Hone Se Bachane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fruit Chat Ko Kala Hone Se Bachane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Zahida is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zahida is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اگر آپ کی بنائی ہوئی فروٹ چاٹ بھی ایسی کالی ہو جاتی ہے تو زبیدہ آپا کا یہ نسخہ اپنائیں اور فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچائیں
اگر آپ کی بنائی ہوئی فروٹ چاٹ بھی ایسی کالی ہو جاتی ہے تو زبیدہ آپا کا یہ نسخہ اپنائیں اور فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کی بنائی ہوئی فروٹ چاٹ بھی ایسی کالی ہو جاتی ہے تو زبیدہ آپا کا یہ نسخہ اپنائیں اور فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔