50 برس کی ہو ہر بھی صرف 25 کی کیسے نظر آئیں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی پپیتے کی خاص نائٹ کریم جو جلد کو کرے ٹائٹ اور جھریاں کرے دور

جیسے جیسے عمر ڈھلتی ہے ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کی عمر چہرے پر نہ جھلکے اور وہ ہمیشہ جوان اور تروتازہ نظر آئیں۔ اس کے لئے اب آپ کو مہنگی بیوٹی ٹریٹمینٹس یا نائٹ کریمز خریدنے کی ضرورت نہیں بلکہ آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کی ایسی خاص نائٹ کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ صرف چند سو میں جھریاں دور کرنے والی بہترین نائٹ کریم بناسکتی ہیں۔

نائٹ کریم بنانے کا طریقہ

اس کے لئے پکا ہوا پپیتا لے کر چھیل لیں اور کاٹ کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔ کوشش کریں کہ پپیتے کے بیج بھی وجود ہوں۔ ان کو گرائینڈر میں ڈال دیں اور دہی ملا کر اچھی کرظ پیس کر پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو ایک شیشی میں ڈال کر بند کردیں اور سونے سے پہلے نائٹ کریم کے طور پر لگائیں۔

پپیتے کی نائٹ کریم کے فائدے

پپیتے میں وٹامن اے کثرت سے پایا جاتا ہے جو جلد سے جھریوں کو دور کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ایسے انزائمز پائے جاتے ہیں جو مردہ خلیات کو ہٹا کر نئے خلیات بننے میں مدد کرتے ہیں۔ جلد سے داغ دھبے کا خاتمہ ہوتا ہے۔ دہی جلد کی رنگت صاف کرتی ہے۔ پپیتے کی اس نائٹ کریم کو چند دن استعمال کرنے سے پالر سے کرائی گئی مہنگی ٹریٹمینٹ جیسا رزلٹ آئے گا۔

Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jhuriyan Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   4456 Views   |   30 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

50 برس کی ہو ہر بھی صرف 25 کی کیسے نظر آئیں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی پپیتے کی خاص نائٹ کریم جو جلد کو کرے ٹائٹ اور جھریاں کرے دور

50 برس کی ہو ہر بھی صرف 25 کی کیسے نظر آئیں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی پپیتے کی خاص نائٹ کریم جو جلد کو کرے ٹائٹ اور جھریاں کرے دور ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 50 برس کی ہو ہر بھی صرف 25 کی کیسے نظر آئیں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی پپیتے کی خاص نائٹ کریم جو جلد کو کرے ٹائٹ اور جھریاں کرے دور سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔