اس مشین میں آٹا کیسے گوندھیں؟ جانیں صرف 2 منٹ میں روٹی اور پراٹھے کا آٹا گوندھنے کا آسان طریقہ

آج کل مارکیٹ میں روٹی میکرز آگئے ہیں جن سے روٹی بیلنا اور سینکنے کا کام بہت آسان ہوگیا ہے البتہ خواتین سوچتی ہیں کہ آٹا گوندھنے کے لئے دوسری مشین خریدی جائے. تو اس مشکل کا حل بھی ہم آپ کے لیے لے آئے ہیں جو کہ آپ کے گھر میں پہلے سے موجود ہے.

جی ہاں. یقیناً آپ کے گھر میں چوپر ضرور موجود ہوگا جس میں کباب پیسا جاتا ہے. بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اسی چوپر میں آٹا بھی آسانی سے گوندھا جاسکتا ہے. کیسے؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں.

سب سے پہلے چوپر سیٹ کر کے اس میں 3 پیالی آٹا ڈالیں اور حسب ضرورت نمک یا گھی ڈال دیں. اور پھر ایک پیالی پانی ڈال کر مشین کو 2 نمبر پر چلائیں..جب دیکھیں کہ آٹا گوندھنے لگا ہے تو بند کر دیں. اب اگر آٹا گیلا ہے تو تھوڑا سا خشک آٹا اور اگر سخت ہے تو تھوڑا اور پانی ڈال کر مشین چلا دیں. تقریباً 1 منٹ بعد ہی نرم آٹا تیار ہوجائے گا.

How To Make Dough For Roti

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Dough For Roti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Dough For Roti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   9492 Views   |   07 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

اس مشین میں آٹا کیسے گوندھیں؟ جانیں صرف 2 منٹ میں روٹی اور پراٹھے کا آٹا گوندھنے کا آسان طریقہ

اس مشین میں آٹا کیسے گوندھیں؟ جانیں صرف 2 منٹ میں روٹی اور پراٹھے کا آٹا گوندھنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس مشین میں آٹا کیسے گوندھیں؟ جانیں صرف 2 منٹ میں روٹی اور پراٹھے کا آٹا گوندھنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔