ملکہ کی موت میری بتائی ہوئی تاریخ پر ہوئی اور اب بادشاہ۔۔ یہ عورت سبزیاں دیکھ کر مستقبل کا حال کیسے بتاتی ہے؟

برطانوی ماہر نجوم جمائما پیکنگٹن نے دنیا کی توجہ اس وقت اپنی جانب مبذول کرلی جبکہ ملکہ کی موت کے بارے میں کی گئی ان کی پیشن گوئی درست ثابت ہوگئی۔ 65 ساہ جمائمہ نے ملکہ برطانیہ کی موت سے ایک ماہ پہلے پیشن گوئی کی تھی کہ شاہی محل میں کسی کی موت ہونے والی ہے البتہ انھوں نے تاریخ کا اعلان نہیں کیا تھا البتہ ملکہ کی موت سے پہلے جمائمہ نے کہا تھا کہ ملکہ کا انتقال ہوجائے گا۔

سبزی اچھال کر مستقبل کی پیشن گوئی

حیرت انگیز طور پر جمائمہ مستقبل کا حال بتانے کے لئے ستاروں کی چال یا ہاتھ دیکھ کر نہیں بلکہ اسپریگس نام کی سبزی کو ہوا میں اچھالتی ہیں۔

بادشاہ چارلس ذمہ داریاں بیٹے کو سونپ دیں گے

جمائمہ نے یہ بھی کہا کہ نئی وزیراعظم لیز ٹیرس زیادہ عرصے تک اپنے عہدے پر فائز نہیں رہ سکیں گی بلکہ بہت جلد بورس جانسن دوبارہ وزیرِ اعظم بن جائیں گے۔ بادشاہ چارلس کے بارے میں جمائمہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک سال میں اپنے بیٹے ولیمز کو پرنس ریجنٹ بنا دیں گے اور اس کے بعد ولیمز، بادشاہ کی جانب سے ان کی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔

ملکہ کے بعد بادشاہ کی موت کی پیشن گوئی

واضح رہے جمائمہ اس سے قبل ہیری اور میگھن کے شاہی خاندان سے الگ ہونے کی پیشن گوئی بھی کرچکی ہیں۔ جمائمہ کے علاوہ سیتھ نای ایک اور نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ ملکہ کا انتقال 8 ستمبر کو ہوگا۔ سمیتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بادشاہ کا انتقال 28 مارچ 2026کو ہوگا۔

Malka Ki Mout Ki Peshan Goi Karne Wali

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Malka Ki Mout Ki Peshan Goi Karne Wali and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malka Ki Mout Ki Peshan Goi Karne Wali to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2424 Views   |   22 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ملکہ کی موت میری بتائی ہوئی تاریخ پر ہوئی اور اب بادشاہ۔۔ یہ عورت سبزیاں دیکھ کر مستقبل کا حال کیسے بتاتی ہے؟

ملکہ کی موت میری بتائی ہوئی تاریخ پر ہوئی اور اب بادشاہ۔۔ یہ عورت سبزیاں دیکھ کر مستقبل کا حال کیسے بتاتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ملکہ کی موت میری بتائی ہوئی تاریخ پر ہوئی اور اب بادشاہ۔۔ یہ عورت سبزیاں دیکھ کر مستقبل کا حال کیسے بتاتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔