چائے ہر گھر میں پی جاتی ہے اور جلدی میں چائے پیتے یا کسی کو دیتے ہوئے اگر قمیض پر گر جائے تو اس کا داغ گھنٹوں رگڑنے سے بھی نہیں جاتا. اس آرٹیکل میں ہم اپنے قارئین کع میں کچھ سادہ اور گھریلو سستے ٹپس بتائیں گے جن سے وہ بھی اپنی مشکلات آسان کرسکتے ہیں.
گھروں میں آلو کو ابالنے کے بعد جو پانی بچتا ہے اس میں چائے کے داغ والی شرٹ کو کچھ دیر بھگو دیں اور پھر ہلکے ہاتھوں سے رگڑ کر صاف کرلیں. داغ ایسے غائب ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گی
کولڈ ڈرنکس کی لیٹر والی بوتل کا نیچے کا حصہ کاٹ لیں اور کسی گرم چیز سے اس کے دائیں بائیں اور نیچے والے حصے میں کچھ سراخ کرلیں۔ اب ان کو بیسن کے نلکے ہر لٹکا دیں۔ برتن دھوتے ہوئے سارا کچرا اس میں ڈالتی جائیں اس طرح کھانے کا کچرا بیسن میں نہیں پھنسے گا. اس کے علاوہ اگر بند بیسن کو کھولنا ہے تو اسی بوتل کے حصے میں پانی، ڈش واش اور بیکنگ سوڈا مکس کر کے ڈال دیں. رات بھر یہ محلول بیسن میں گرے گا اور صبح تک نالی صاف ہوجائے گی.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Useful Kitchen Hacks To Save Money And Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Useful Kitchen Hacks To Save Money And Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ابلے ہوئے آلو سے چائے کا ضدی داغ منٹوں میں کیسے صاف کریں؟ چند گھریلو ٹپس جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان
ابلے ہوئے آلو سے چائے کا ضدی داغ منٹوں میں کیسے صاف کریں؟ چند گھریلو ٹپس جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابلے ہوئے آلو سے چائے کا ضدی داغ منٹوں میں کیسے صاف کریں؟ چند گھریلو ٹپس جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔