اتنی موٹی تھی کہ تصویر نہیں کھنچواتی تھی۔۔ 45 کلو وزن کم کرلیا! آئمہ بیگ نے موٹاپا تیزی سے کم کرنے کا کیا راز بتایا؟

“میرا وزن اتنا زیادہ تھا کہ تصویر نہیں کھنچواتی تھی۔ ڈبل نہیں ٹرپل چن ہوتی تھی اور پوری تصویر میں صرف میں ہی نظر آتی تھی موٹاپے کی وجہ سے۔ 16 برس کی عمر میں وزن 76 کلو تھا“

یہ کہنا ہے معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا جنھوں نے چند دن پہلے فہد مصطفیٰ کے شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنے موٹاپے کے بارے میں بات کی۔ واضح رہے آئمہ اس سے پہلے بھی بتا چکی ہیں کہ کم عمری میں وہ اتنی موٹی تھیں کہ انھیں کپڑے بھی پورے نہیں آتے تھے اس کے علاوہ وہ 16 برس کی عمر میں 30 سال کی لگتی تھیں لیکن اب وہ اپنی عمر سے کم دکھائی دیتی ہیں۔

45 کلو وزن کیسے کم کیا؟

آئمہ نے بتایا کہ انھوں نے اپنا وزن تقریباً ٤٥ کلو تک کم کیا ہے اور اس بات کا کریڈٹ وہ یوگا اور کارڈیو ایکسرسائز کو قرار دیتی ہیں جن کی مدد سے انھوں نے کم وقت میں وزن تیزی سے گھٹا لیا۔ آئمہ کے مطابق چربی کم کرنے کے لئے کارڈیو ایکسرسائز بہترین ہیں اور وہ آج بھی کچھ وقت ورزش کے لئے ضرور نکالتی ہیں۔

Itni Moti Thi Ke

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Itni Moti Thi Ke and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Itni Moti Thi Ke to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9627 Views   |   05 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنی موٹی تھی کہ تصویر نہیں کھنچواتی تھی۔۔ 45 کلو وزن کم کرلیا! آئمہ بیگ نے موٹاپا تیزی سے کم کرنے کا کیا راز بتایا؟

اتنی موٹی تھی کہ تصویر نہیں کھنچواتی تھی۔۔ 45 کلو وزن کم کرلیا! آئمہ بیگ نے موٹاپا تیزی سے کم کرنے کا کیا راز بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی موٹی تھی کہ تصویر نہیں کھنچواتی تھی۔۔ 45 کلو وزن کم کرلیا! آئمہ بیگ نے موٹاپا تیزی سے کم کرنے کا کیا راز بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔