How to Clean Chicken Properly
چکن کی صفائی صرف بدبو دور کرنے کے لیے نہیں بلکہ صحت اور حفظانِ صحت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔
ماہرین کے مطابق چکن دھوتے وقت پانی کا تیز پریشر استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے جراثیم سنک اور کچن کی دیگر سطحوں پر پھیل سکتے ہیں۔ چکن کو ہمیشہ ٹھنڈے پانی سے صاف کریں اور فریزر سے نکالے گئے چکن کو گرم پانی میں ڈالنے سے گریز کریں۔
اگر چکن کی خام بو کم کرنی ہو تو اس پر ہلکا سا سفید سرکہ، لیموں اور نمک یا ایک چٹکی ہلدی لگا کر چند منٹ کے لیے چھوڑ سکتے ہیں۔ بعض لوگ آٹا یا بیسن لگا کر بھی چکن صاف کرتے ہیں، جس سے اضافی چکنائی اور بو کم ہو جاتی ہے۔ پکانے سے پہلے چکن کو اچھی طرح خشک کر لینے سے مصالحہ زیادہ بہتر جذب ہوتا ہے۔
چکن دھونے کے بعد سنک، نلکا اور اردگرد کی جگہ کو فوراً صاف کریں اور ہاتھ کم از کم 20 سیکنڈ تک صابن سے دھوئیں۔ کچے چکن کو کبھی پکی ہوئی اشیاء کے قریب نہ رکھیں تاکہ جراثیم منتقل نہ ہوں۔ فریزر میں محفوظ چکن کو ایئر ٹائٹ پیک کریں اور پیک پر تاریخ ضرور لکھیں۔
یاد رکھیں، چکن کو مکمل طور پر اچھی طرح پکانا ہی بیکٹیریا سے محفوظ رہنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Chicken Properly and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Chicken Properly to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
رُک جائیں۔۔ چکن صاف کرتے وقت یہ باتیں ضرور یاد رکھیں
رُک جائیں۔۔ چکن صاف کرتے وقت یہ باتیں ضرور یاد رکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رُک جائیں۔۔ چکن صاف کرتے وقت یہ باتیں ضرور یاد رکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔