چہرے کے اضافی بال صاف اب منٹوں میں۔۔ ایلوویرا اور کالی مرچ کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور پارلر کا خرچہ بچائیں

اکثر خواتین چہرے کے غیر ضروری اور اضافی بالوں سے بہت پریشان رہتی ہیں اور اس کے لئے وہ تھریڈنگ، ویکس، بلیچ اور لیزر تھیراپی وغیرہ کرواتی ہیں جس کی وجہ سے ان کا چہرہ کہیں سے خراب، تو کہیں سے کالا، کہیں تھریڈ کے نشانات اور کہیں سے جل جاتا ہے جس سے خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔

چہرے کے اضافی بالوں کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن ان کی نشوونما اور بالوں کے فولیکلز کو کمزور یا کم کیا جاسکتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا گھریلو ٹوٹکہ بتانے جا رہے ہیں جو جسم کے غیر ضروری بالوں کو دوبارہ اگنے سے روکتا ہے اور جلد کی خوبصورتی کو بھی بڑھا دیتا ہے۔

درکار اجزاء:

۔ ایلوویرا
۔ پھٹکری پاؤڈر
۔ کالی مرچ پاؤڈر

ریمیڈی بنانے کا طریقہ:

۔ ایک چمچ تازہ ایلوویرا کا جیل لیں، اس میں ایک چٹی کالی مرچ کو چھڑک دیں اور اس کو اچھی طرح مکس کریں
۔ اس میں ایک چمچ پسی ہوئی ہھٹکری شامل کریں۔
۔ اس پیسٹ کو چہرے پر لگا کر 15 منٹ مساج کریں، اور چہرے کو خُشک ہونے کے لئے چھوڑ دیں
۔ اب ایک کاغذ لیں اور اس کو انڈے کی سفیدی میں ڈپ کریں اور چہرے پر چسپاں کرلیں
۔ پھر 10 منٹ ے بعد اس کاغذ کو بالوں کی مخالف سمت سے اتاریں
۔ لیجیئے ہوگیا چہرے کا ویکس وہ بھی اس سستے اور آسان طریقے سے
۔ یہ صرف ویکس ہی نہیں بلکہ جلد کی ٹینگ اور رنگ کو صاف کرنے کے ساتھ اضافی نشانوں کوختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ آپ بھی استعمال کریں اور جلد کے بڑے فائدے حاصل کریں

Chehry Ke Izafi Bal Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chehry Ke Izafi Bal Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Ke Izafi Bal Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6155 Views   |   06 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

چہرے کے اضافی بال صاف اب منٹوں میں۔۔ ایلوویرا اور کالی مرچ کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور پارلر کا خرچہ بچائیں

چہرے کے اضافی بال صاف اب منٹوں میں۔۔ ایلوویرا اور کالی مرچ کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور پارلر کا خرچہ بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے کے اضافی بال صاف اب منٹوں میں۔۔ ایلوویرا اور کالی مرچ کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور پارلر کا خرچہ بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔