امام الحق کو خود پسند کیا اور رشتہ بھی بھیج دیا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن کیا کرتی ہیں اور پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟

آج کل سوشل میڈیا پر امام الحق کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کی دھوم ہے. اگرچہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ امام الحق کی یہ ایک طرح سے لو میرج ہے اور ان کا رشتہ ہونے والی دلہن نے بھیجا تھا.

انمول محمود پیشے سے ڈاکٹر ہیں. حال ہی میں اپنی ڈاکٹری کی پڑھائی مکمل کرنے والی انمول اب انٹر شپ کر رہی ہیں. انمول کا تعلق ناروے سے ہے اور ان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر بھی ناروے میں ہی بنائی گئی۔

سوشل میڈیا پر جاری مختلف اطلاعات کے مطابق انمول دراصل امام الحق کی دور کی رشتہ دار ہیں اور انمول نے امام کو اس وقت پسند کیا جب وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیل رہے تھے. وہ امام الحق کو دیکھتے ہی پسند کر بیٹھیں اور خود امام الحق سے شادی کی خواہش ظاہر کی اور ان کے گھر رشتہ بھجوایا جس کے بعد ان کی خواہش کا امام الحق نے اپنے والدین کو بتایا اور گھر والوں نے ہاں کردی.

Imam Ul Haq Ki Honay Wali Biwi Say Pehli Mulaqat Kahan Hui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imam Ul Haq Ki Honay Wali Biwi Say Pehli Mulaqat Kahan Hui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imam Ul Haq Ki Honay Wali Biwi Say Pehli Mulaqat Kahan Hui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   42388 Views   |   22 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

امام الحق کو خود پسند کیا اور رشتہ بھی بھیج دیا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن کیا کرتی ہیں اور پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟

امام الحق کو خود پسند کیا اور رشتہ بھی بھیج دیا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن کیا کرتی ہیں اور پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امام الحق کو خود پسند کیا اور رشتہ بھی بھیج دیا.. امام الحق کی ہونے والی دلہن کیا کرتی ہیں اور پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔