لوگ برا بھلا کہتے تھے آج اسی کام سے 1 کروڑ کا خوابوں کا محل بنایا ۔۔ دیکھیں کیسے سادہ بیوی نے بے روزگار شوہر کو لکھ پتی بنا دیا؟ ویڈیو

میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں جو صابر شاکر بیوی ملی جس نے ہر مشکل اور پریشانی میں ساتھ نبھایا ۔ جی ہاں بالکل آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسے جوڑے کو لے کر آئے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ کہا کرتے تھے یہ زندگی میں کیا کریں گے اور آج وہی ان کے ساتھ تصویریں بنانے کیلئے ترستے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ پنجاب کےعلاقے کوٹ ادو کا ایک جوڑا جو کبھی کچے مکان میں رہتا تھا اس نے آج 1 کروڑ کا محل بنا لیا ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے یہ جوڑا یوٹیوب پر گاؤں دیہات کی زندگی کی ویڈیوز اپنے چینل پر اپلوڈ کرتے ہیں جس سے لاکھوں کماتے ہیں۔ دوران انٹرویو شوہر کا کہنا تھا کہ لوگ مجھے برا بھلا کہتے تھے۔

تو سوچا انہیں کچھ کر کے دیکھاؤں گا اور آج دیکھیں میں نے 1 کروڑ کا محل نما گھر بنا لیا ، گاڑی لے لی اور تو اور گھر کے 1 سامنے ایک مسجد بھی بنوا رہا ہوں اور اب وہی لوگ جو مذاق بناتے اور برا بھلا کہتے تھے آج بولتے ہمیں بھی امیر ہونے کا طریقہ بتاؤ، یوٹیوب چینل بنا دو یا پھر کوئی شارٹ کٹ بتا دو جہاں سے آپ جتنے امیر ہو جائیں۔

جبکہ میں ان سے کہتا ہوں کہ اس کام میں بس محنت کی ضرورت ہے اور کچھ نہیں کیونکہ ہم بھی کوئی خاص ویڈیو نہیں بناتے بس اپنی گھریلو زندگی اور گاؤں کی زندگی دیکھاتے ہیں۔ یہی نہیں ایک وقت تھا کہ کھانے کو روٹی نہیں تھی اور 4 سے 5 لاکھ ماہانہ کما لیتے ہیں۔ 1 سال بعد اہلیہ کو بھی وی لاگ کی دنیا میں لے آیا۔

اب ہماری جوڑی کو دنیا سب سے خوبصورت کہتی ہے، اہلیہ نے اس موقعے پر کہا کہ میں کراچی سے ہوں اور اس کام میں مجھے سسرال والوں اور گھر والوں نے بہت سپورٹ کیا مزید یہ کہ اب اچھا وقت آیا تو لوگ کہتے ہیں کہ آپ لوگوں کو گاؤں چھوڑ کر شہر شفٹ ہو جانا چاہیے تھا تو ہم دونوں کہتے ہیں کہ یہی ہماری پہچان ہے، شہری زندگی ہمیں خاص نہیں لگتی۔

واضح رہے کہ اس جوڑی کے 2 بچے ہیں جو اکثر والدین کے ساتھ ویڈیوز میں نظر آتے رہتے ہیں۔ ان کی وہ ویڈیوز بھی لوگ خوب پسند کرتے ہیں جب یہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارتی ہیں، انہیں لوریاں سناتی اور جھولے دیتی ہیں۔

Mahal Numa Ghar Banaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahal Numa Ghar Banaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahal Numa Ghar Banaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4527 Views   |   16 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگ برا بھلا کہتے تھے آج اسی کام سے 1 کروڑ کا خوابوں کا محل بنایا ۔۔ دیکھیں کیسے سادہ بیوی نے بے روزگار شوہر کو لکھ پتی بنا دیا؟ ویڈیو

لوگ برا بھلا کہتے تھے آج اسی کام سے 1 کروڑ کا خوابوں کا محل بنایا ۔۔ دیکھیں کیسے سادہ بیوی نے بے روزگار شوہر کو لکھ پتی بنا دیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ برا بھلا کہتے تھے آج اسی کام سے 1 کروڑ کا خوابوں کا محل بنایا ۔۔ دیکھیں کیسے سادہ بیوی نے بے روزگار شوہر کو لکھ پتی بنا دیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔