صرف اس چیز کی وجہ سے میرا وزن کم ہوا ہے.. حنا دلپذیر اچانک دبلی کیسے ہوگئیں؟ نادیہ خان بھی چونک پڑیں

"میں کچھ عرصے سے وزن کم کرنے کی کوشش کررہی تھی جو اب دکھائی دینے لگا ہے"

یہ کہنا ہے منجھی ہوئی اداکارہ حنا دلپذیر کا جنھوں نے حال ہی میں اعجاز اسلم اور نادیہ خان کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی. حنا دلپذیر کو اچانک سلم اور اسمارٹ دیکھ کر نادیہ خان بھی چونک اٹھیں.

نادیہ کے استفسار پر حنا نے بتایا کہ وہ کچھ عرصے سے وہ سلوپ یعنی اونچائی پر سائیکلنگ کررہی ہیں جس کی وجہ سے ان کو وزن کم کرنے میں کافی مدد ملی ہے.

حنا دلپذیر نے بتایا کہ "پہلے مجھے کافی مشکل ہوتی تھی اس وجہ سے میں نے سائیکل میں گئیر بھی لگوائے تاکہ تھوڑی سی سپورٹ مل جائے. اب مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا"

کھانے پینے کی عادات پر گفتگو کرتے ہوئے حنا نے بتایا کہ وہ 3 وقت کے کھانے کے علاوہ زیادہ نہیں کھاتیں. جبکہ وزن کم ہونے کی اصل وجہ ان کی سائیکلنگ کی عادت ہے.

Hina Dilpazeer Shared Her Workout Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Dilpazeer Shared Her Workout Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Dilpazeer Shared Her Workout Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6269 Views   |   25 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

صرف اس چیز کی وجہ سے میرا وزن کم ہوا ہے.. حنا دلپذیر اچانک دبلی کیسے ہوگئیں؟ نادیہ خان بھی چونک پڑیں

صرف اس چیز کی وجہ سے میرا وزن کم ہوا ہے.. حنا دلپذیر اچانک دبلی کیسے ہوگئیں؟ نادیہ خان بھی چونک پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف اس چیز کی وجہ سے میرا وزن کم ہوا ہے.. حنا دلپذیر اچانک دبلی کیسے ہوگئیں؟ نادیہ خان بھی چونک پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔