شادی سیزن اس وقت عروج پر ہے جس کی وجہ سے گلی محلے کے پارلرز میں بھی کافی رش رہتا ہے. خواتین خوبصورت نظر آنے کی دھن میں بغیر سوچے سمجھے پیسے اڑا رہی ہیں جبکہ بیوٹی پارلرز کی دی گئی میک اپ والی خوبصورتی صرف ایک بار منہ دھوتے ہی اتر جائے گی. اس کے بجائے ایسا طریقہ کیوں نہ بتائیں جو سستا بھی ہے اور اس کا رزلٹ بھی 100 فیصد ہے.
ٹماٹر گھروں میں استعمال ہونے والی بظاہر عام سی سبزی ہے مگر یہ خوبصورتی کا خزانہ بھی چھپائے ہے. اس میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں جس سے یہ عام جلد کے علاوہ ایکنی اور چکنائی والی جلد کے لئے بھی بہترین ہوتا ہے
ٹماٹر کو آدھا کاٹ لیں اور دہی میں ڈبو کر چہرے، گردن اور ہاتھوں پر اچھی طرح ملیں اور خشک ہونے کے لئے چھوڑ دیں
سادے پانی سے چہرہ دھو کر چہرہ اچھی طرح پونچھ لیں.
ٹماٹر کے گودے میں دو چمچ دہی ملا کر اسے ماسک کی طرح بھی لگایا جاسکتا ہے. اس ماسک کے استعمال سے ایکنی، چکنائی کا خاتمہ ہوگا، رنگت فوری نکھرے گی اور چہرے پر گلابی چمک آئے گی.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Half Tomato Beauty Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Half Tomato Beauty Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آدھے ٹماٹر کو صرف اس چیز میں ڈبو دیں اور پھر.. شادی سیزن میں بغیر بیوٹی پارلر کے چہرہ چمکانے کی ٹپ
آدھے ٹماٹر کو صرف اس چیز میں ڈبو دیں اور پھر.. شادی سیزن میں بغیر بیوٹی پارلر کے چہرہ چمکانے کی ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آدھے ٹماٹر کو صرف اس چیز میں ڈبو دیں اور پھر.. شادی سیزن میں بغیر بیوٹی پارلر کے چہرہ چمکانے کی ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔