19سال کے لڑکے نے خود سے 37 سال بڑی عمر کی عورت سے منگنی کیوں کرلی؟

شادی کے لیے کہا جاتا تھا کہ لڑکا لڑکی سے بڑا ہونا چاہیے تاکہ جوڑ اچھا بنے اور لڑکی سمجھداری سے گھر کی ذمہ داری اٹھا سکے۔ لیکن آج کل تو ایسا بالکل بھی نہیں رہا کیونکہ اب لڑکی عمر میں کتنی ہی بڑی ہو اگر لڑکا لڑکی آپس میں راضی تو کیا کرے گا قاضی؟ ایسی ہی ایک مثال تھائی لینڈ سے سامنے آئی ہے جہاں 19 سال کے لڑکے نے اپنی عمر سے 37 سال بڑی خاتون سے منگنی کرلی اور جلد شادی کے خواہشمند بھی ہیں۔ لڑکے کی عمر کے اس خاتون کے 3 پوتے پوتیاں بھی ہیں۔ 19 سالہ ووتھیچائی چنتاراج نے 56 سالہ جانلا ناموانگرک سے منگنی کرکے سب کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق: " 10 سال پہلے خاتون نے اس لڑکے سے گھر کے کاموں صاف صفائی اور پودوں کی دیکھ بھال اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی میں مدد مانگی تھی اور اس دن سے دونوں میں بات چیت ہوئی اور یہ بات چیت محبت میں بدل گئی، جس کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اور منگنی کرلی، ان کی محبت کی انوکھی داستان بہت وائرل ہو رہی ہے۔ واضح رہے خاتون کی پہلی شادی 20 سال تک رہی پھر طلاق ہوگئی اور ان کے 3 بچے بھی ہیں اور ان تینوں بچوں کے بھی 3 بچے ہیں۔ "

37 Sala Khatoon Ki 19 Sala Larke Ki Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 37 Sala Khatoon Ki 19 Sala Larke Ki Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 37 Sala Khatoon Ki 19 Sala Larke Ki Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1735 Views   |   25 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

19سال کے لڑکے نے خود سے 37 سال بڑی عمر کی عورت سے منگنی کیوں کرلی؟

19سال کے لڑکے نے خود سے 37 سال بڑی عمر کی عورت سے منگنی کیوں کرلی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 19سال کے لڑکے نے خود سے 37 سال بڑی عمر کی عورت سے منگنی کیوں کرلی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔