ماں کی بیماری اور روزی کی خاطر امی سے دور ہو گیا ۔۔ بوڑھی ماں اور بیٹے کی داستان، جہاں ماں نے خود بیٹے کو وداع کیا

اکثر بیٹا اپنے گھر کی خوشحالی کی خاطر اپنا گھر بار چھوڑ کر ان سے دور ہوتا ہے، تاکہ سات سمندر دور رہ گھر والوں کو کھلا پلا سکے۔

سوشل میڈیا پر ایک ماں کی جانب سے اپنے اکلوتے بیٹے کے حوالے سے پوسٹ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا، جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

خاتون صارف نبیلہ جمشید کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں لکھا تھا کہ آج میرا اکلوتا بیٹا میرا لخت جگر میرا نور نظر اپنی بیمار والدہ کی بیماری اور اپنی غربت کو دور کرنے پردیس جا رہا ھے۔ایک ماں کے لیے مشکل ترین لمحہ ہوتا ہے جب وہ اپنے بیٹے کو اپنے سے دور کرتی ہے، لیکن وہ مجبور تو ہوتی ہی ہے ساتھ ہی اکلوتے بیٹے کو جاتے دیکھ جذباتی تو ماں ہو ہی جاتی ہے

تاہم ماں نے بیٹے کو الوداع کرتے وقت خوب دعائیں بھی دیں، انہوں نے لکھا کہ میرا پیارا بیٹا جس نے مفلسی اور یتیمی ماں کے بطن سے دیکھی پروردگار میرے بیٹے کو کامیابی عطا فرمائے آمین.

نبیلہ کا یہ پوسٹ کئی ماؤں اور صارفین کو کچھ یوں بھا گیا کہ انہیں بھی آگے بڑھنے میں ہمت مل ہی گئی، کیونکہ جب ایک اکلوتا بیٹا بیمار ماں کی صحت اورغربت کو دور کرنے کی خاطر بیرون ملک جا رہا ہے تو پھر دیگر لوگ کیوں نہیں ہمت کر سکتے ہیں۔

خاتون صارف نے ایک ویڈیو بھی اپلوڈ کی، جس میں وہ بیٹے کو ائیرپورٹ پر الوداع کر رہی تھیں، ساتھ ہی زبان پر اللہ خیر، اللہ خیر کی سدا بھی ہے۔

Beta Door Chala Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beta Door Chala Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beta Door Chala Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   3958 Views   |   05 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں کی بیماری اور روزی کی خاطر امی سے دور ہو گیا ۔۔ بوڑھی ماں اور بیٹے کی داستان، جہاں ماں نے خود بیٹے کو وداع کیا

ماں کی بیماری اور روزی کی خاطر امی سے دور ہو گیا ۔۔ بوڑھی ماں اور بیٹے کی داستان، جہاں ماں نے خود بیٹے کو وداع کیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کی بیماری اور روزی کی خاطر امی سے دور ہو گیا ۔۔ بوڑھی ماں اور بیٹے کی داستان، جہاں ماں نے خود بیٹے کو وداع کیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔