2 جوان بیٹیاں ہیں مگر کوئی رشتہ نہیں دیتا، ایک کمرے میں زندگی گزار رہے ہیں ۔۔ بے سہارا ماں اور بچے کن مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں؟

غربت انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی، یہ وہ بلا ہے جس کا شکار ہو کر انسان خودکشی تک کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ پاکستان میں بہت سے گھرانے ایسے ہیں جہاں تنگ حالات نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں ان کے پاس کھانے تک کو کچھ نہیں۔

ایک ایسی ہی فیملی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کا گزر بسر بہت مشکل ہوگیا ہے۔ ایک ماں جی جن کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے معاشی بدحالی کا شکار ہیں۔ خاتون کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے جس کے بعد جوان بیٹا دیہاڑی پر محنت مزدوری کر کے چند پیسے کما رہا ہے۔

خاتون نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر کا ٨ سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کرائے کے مکان میں رہتی ہیں اور دس ہزار روپے گھر کا کرایہ ہے مگر 3 ماہ سے کرایہ ادا نہیں کیا۔

بے سہاراخاتون کا کہنا تھا کہ میری جوان بیٹیاں ہیں خواہش ہے کہ ان کی شادی کرودں، کئی رشتے بھی تلاش کیے مگر میری بیٹیوں کو کوئی بیاہ کر لے جانے کے لیے تیار نہیں ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کا کوئی بھی رشتہ دار انہیں پوچھنے نہیں آتا صرف ایک کمرے میں زندگی گزار رہے ہیں نہ کوئی کھانے کا پوچھتا ہے۔

خاتون نے مزید کیا مشکلات بتائیں دیکھئے ویڈیو میں۔

Ghareeb Maa Aur Bachy Kin Mushkilat Me Zindagi Guzar Rahy Hen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghareeb Maa Aur Bachy Kin Mushkilat Me Zindagi Guzar Rahy Hen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghareeb Maa Aur Bachy Kin Mushkilat Me Zindagi Guzar Rahy Hen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   9008 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 November 2024)

2 جوان بیٹیاں ہیں مگر کوئی رشتہ نہیں دیتا، ایک کمرے میں زندگی گزار رہے ہیں ۔۔ بے سہارا ماں اور بچے کن مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں؟

2 جوان بیٹیاں ہیں مگر کوئی رشتہ نہیں دیتا، ایک کمرے میں زندگی گزار رہے ہیں ۔۔ بے سہارا ماں اور بچے کن مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 جوان بیٹیاں ہیں مگر کوئی رشتہ نہیں دیتا، ایک کمرے میں زندگی گزار رہے ہیں ۔۔ بے سہارا ماں اور بچے کن مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔