بلڈ پریشر کے مریض سحری میں بس یہ ایک چیز کھائیں اور پورا دن کمزوری محسوس نہ ہو!

بلڈ پریشر کا مسئلہ انتہائی سنگین ہے، کسی بھی وقت زیادہ یا بہت کم ہونے کی وجہ سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے یا پھر کمزوری بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے، جہاں عام دنوں میں اس بیماری کے لئے مختلف دوائیں استعمال کی جاتی ہیں، وہیں رمضان میں روزے میں کیسے خود کا بچاؤ کیا جاسکے؟

آج جانیں کے-فوڈز ٹپس میں آپ کے لئے بہت کارآمد اور صحت مند ٹپ موجود ہے:

٭ بلڈ پریشر کے مریض سحری میں آدھا کپ نیم گرم پانی کے ساتھ اجوائن کو پھانک لیں، یہ نہ صرف بلڈ پریشر کو پورے دن کنٹرول میں رکھے گی بلکہ آپ کے جسم کو طاقت بھی پہنچائے گی۔

٭ کلونجی کے 4 دانوں کو رات کو دودھ میں ڈال کر سو جائیں اور سحری میں اس کو چبا کر کھائیں یہ خون کی روانی بہتر کرے گی اور فشارِخون کو اعتدال میں رکھنے کے لئے اپنی بلائیخٹل خصوصیات کا استعمال کرے گی۔

آپ کو یہ ٹپس کیسی لگیں؟ ہیں کے-فوڈز کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

Blood Pressure Ke Mareez Sehri Mein Ye Khayen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Blood Pressure Ke Mareez Sehri Mein Ye Khayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Blood Pressure Ke Mareez Sehri Mein Ye Khayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4411 Views   |   15 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

بلڈ پریشر کے مریض سحری میں بس یہ ایک چیز کھائیں اور پورا دن کمزوری محسوس نہ ہو!

بلڈ پریشر کے مریض سحری میں بس یہ ایک چیز کھائیں اور پورا دن کمزوری محسوس نہ ہو! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلڈ پریشر کے مریض سحری میں بس یہ ایک چیز کھائیں اور پورا دن کمزوری محسوس نہ ہو! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔