شاہ رخ خان کے ساتھ ہیروئین آنے والی اداکارہ کی گاڑی کو خطرناک حادثہ۔۔ اب کس حال میں ہیں؟

بالی وڈ میں فلم "سوادیس" سے شہرت پانے والی ماڈل اور اداکارہ گایتری جوشی اور ان کے شوہر کے ساتھ خطرناک ایکسیڈنٹ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

واضح رہے کہ گایتری جوشی کی فراری میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سوئٹزر لینڈ کک 63 سالہ خاتون میلیسا کراؤٹلی اور 67 سالہ مارکس کراؤٹلی نامی شخص شامل ہیں۔ البتہ گایتری کے منیجر نے اداکارہ اور ان کے شوہر کی خیریت کی تصدیق کی ہے۔

گایتری 2004 میں شاہ رُخ خان کے مدمقابل ہیروئین آئیں اور 4 ایوارڈز بھی سمیٹے لیکن اس کے بعد انھوں نے اداکاری کا کوئی نیا پراجیکٹ نہیں کیا۔

Gayatri Joshi Car Accident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gayatri Joshi Car Accident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gayatri Joshi Car Accident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1102 Views   |   04 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

شاہ رخ خان کے ساتھ ہیروئین آنے والی اداکارہ کی گاڑی کو خطرناک حادثہ۔۔ اب کس حال میں ہیں؟

شاہ رخ خان کے ساتھ ہیروئین آنے والی اداکارہ کی گاڑی کو خطرناک حادثہ۔۔ اب کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ہیروئین آنے والی اداکارہ کی گاڑی کو خطرناک حادثہ۔۔ اب کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔