سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، اللہ نہ کرے۔۔ فردوس جمال نے بیوی سے طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بیٹے کو ہی جھوٹا بنا دیا! ویڈیو

"ایسی کوئی بات نہیں ہے، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اللہ نہ کرے، اس عمر میں میں کیا کروں گا؟ میرے بچے بڑے ہیں، سب شادی شدہ ہیں اور میں دادا ہوں۔ میرے بچے اور اہل خانہ میری ذات کا حصہ ہیں،" – فردوس جمال

سینئر اداکار فردوس جمال نے اپنی اہلیہ سے خلع کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی صحافی سے بات کرتے ہوئے فردوس جمال نے خلع کی خبروں کو یکسر مسترد کر دیا۔ ان کے بیٹے حمزہ جمال کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کی والدہ نے 40 سال بعد فردوس جمال سے علیحدگی لے لی ہے۔

@subhasadiq #exclusive #firdousjamal #videoviral ♬ original sound - Subha Sadiq

حمزہ نے اپنی ویڈیو میں انکشاف کیا کہ ان کے والد نے ہمیشہ شکایت کی کہ ان کی شادی صحیح جگہ پر نہیں ہوئی، اور وہ اپنی والدہ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے تھے۔ یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب حالیہ ہفتوں میں فردوس جمال کے کئی بیانات وائرل ہو چکے ہیں۔

تاہم فردوس جمال نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایسی کوئی بات نہیں اور مسکراتے ہوئے کہا، "اللہ نہ کرے، اس عمر میں کیا کریں گے؟" ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے بچے اور اہل خانہ ان کی زندگی کا حصہ ہیں۔

ویڈیو کے بعد لوگوں میں اس معاملے پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں کہ آخر حمزہ نے ایسے وقت میں یہ ویڈیو کیوں جاری کی؟ تاہم فردوس جمال نے اپنی جانب سے خلع کی افواہوں کو محض افسانہ قرار دیا اور مزید کچھ کہنے سے گریز کیا۔

Firdous Jamal Nay Khulaa Ki Tardeed Kar Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firdous Jamal Nay Khulaa Ki Tardeed Kar Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firdous Jamal Nay Khulaa Ki Tardeed Kar Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1164 Views   |   30 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 October 2024)

سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، اللہ نہ کرے۔۔ فردوس جمال نے بیوی سے طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بیٹے کو ہی جھوٹا بنا دیا! ویڈیو

سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، اللہ نہ کرے۔۔ فردوس جمال نے بیوی سے طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بیٹے کو ہی جھوٹا بنا دیا! ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، اللہ نہ کرے۔۔ فردوس جمال نے بیوی سے طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بیٹے کو ہی جھوٹا بنا دیا! ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔