خود لال جوڑا پہنا اور دولہے نے کالے رنگ کا پینٹ کوٹ ۔۔ سب کی پسندیدہ جوڑی فضیلہ قاضی اور قیصر اپنی شادی پر کیسے لگ رہے تھے؟ نایاب مناظر

بابا نے رخصتی میں سر پر ہاتھ رکھا تو میرے آنسو نکل آئے ۔ یہ الفاظ ہیں ملک کی مشہور ونامور اداکارہ فضلیہ قاضی کے جو اپنی شادی کی نایاب ویڈیو دیکھنے کے بعد جزباتی ہو گئی تھیں ۔ آئیے آپکو ان کی شادی کی وہ لمحات دیکھاتے ہیں جو شاید آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھیے ہوں ۔

خوبصورت اداکارہ فضیلہ قاضی نے قیصر خان نیزا مانی کے ساتھ جب رشتہ ازداقج میں منسلک ہوئی ں تو اپنے شادی کے ہر فنکشن میں یہ کسی انتہائی خوبصورت ہیرو ہیروائن سے کم نہیں لگ رہے تھے ، دونوں کے چہروں پر اس قدر معصومیت تھی کہ جو دیکھتا ان کی طرف دیکھتا ہی رہ جاتا ۔

اگر ان کی مہندی کی بات کریں تو فضیلہ نے مہندی پر پیلا اور لال رنگ کا جوڑا پہن رکھا تھا ، بڑا سا گھونگھٹ بھی نکال رکھا تھا ۔ روایتی شادی کے مطابق گھر کی خواتین نے انہیں مہندی لگائی ۔ مزید یہ کہ شادی میں بے انہوں نے روایتی لال جوڑے کا انتخاب کیا جس میں یہ کسی شہزادی سے کم نہیں لگ رہی تھیں ۔

جبکہ شوہر قیصر نے سیاہ رنگ کے پینٹ کوٹ اور پوھولں کا ایک ہار پہنا۔ بہترین اداکار قیصر کی شادکی تصاویر دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ واقعی اتنے

خوبصورت اور ہمیشہ کی طرح خوش شکل ہیں یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کے چاہنے والے لاکھوں میں موجود ہیں ۔ بہر حال فضیلہ کہتی ہیں کہ جب رخصتی کا وقت آیا تو میں پہلے بالکل نہیں رو رہی تھی پر بابا نے جیسے ہی میرے سر پر ہاتھ رکھا تو میری آنکھوں سے آنسوؤں کا سمندر جا ری ہو گیا ۔

کیونکہ بابا میری طاقت ، میرا سب کچھ تھے ۔ اب تو وہ اس دنیا میں نہیں رہے پر میں ایک بات کہنا چاہوں گی کہ انہوں نے ہمیشہ مجھے پیار سے اماں کہہ کر پکارا ہے ۔

Fazila Qazi Ki Shadi Ki Tasaveer

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fazila Qazi Ki Shadi Ki Tasaveer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fazila Qazi Ki Shadi Ki Tasaveer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4591 Views   |   17 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خود لال جوڑا پہنا اور دولہے نے کالے رنگ کا پینٹ کوٹ ۔۔ سب کی پسندیدہ جوڑی فضیلہ قاضی اور قیصر اپنی شادی پر کیسے لگ رہے تھے؟ نایاب مناظر

خود لال جوڑا پہنا اور دولہے نے کالے رنگ کا پینٹ کوٹ ۔۔ سب کی پسندیدہ جوڑی فضیلہ قاضی اور قیصر اپنی شادی پر کیسے لگ رہے تھے؟ نایاب مناظر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خود لال جوڑا پہنا اور دولہے نے کالے رنگ کا پینٹ کوٹ ۔۔ سب کی پسندیدہ جوڑی فضیلہ قاضی اور قیصر اپنی شادی پر کیسے لگ رہے تھے؟ نایاب مناظر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔