یہ جڑی بوٹی یورک ایسڈ کو جڑ سے ختم کر دے گی ۔۔ یورک ایسڈ کا خاتمہ کیسے کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے گھریلوں طریقہ بتا دیا

بڑی عید گزرنے کے بعد وافر مقدار میں گوشت کا استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یورک اسیڈ کی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر بلقیس نے تفصیل سے اپنی ویڈیو میں بتایا ہے کہ ہم یورک ایسڈ کا شکار کیوں ہوتے ہیں اور اس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا کہ یورک ایسڈ اس لیے بڑھتا ہے کیونکہ ہمارے جسم میں پیورین نام کا ایک مادہ ہوتا ہے جو ٦٠ فیصد ہماری باڈی خود بناتی ہے اور ٤٠ فیصد ہم غذاؤں سے حاصل کرتےہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جب یہ بڑھ جاتے ہیں تو سفید چینی کے دانوں کی طرح انگلیوں یا پاؤں کے جوڑوں کے ارد گرد جمع ہوجاتے ہیں جس سے سوزش پیدا ہوتی ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا کہ زیادہ غذا لینے کے علاوہ بھی یورک ایسڈ بڑھتا ہے جس کی وجہ زیادہ تناؤ بتائی گئی ہے۔ جو افراد ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں انہیں یہ بیماری ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ یورک ایسڈ گردوں کو فیل کرنےکا باعث بھی بن سکتا ہے۔ یورک ایسڈ کو کیسے کنٹرول کریں ڈاکٹر بلقیس کی یہ ویڈیو دیکھ لیں۔

Uric Acid Tip By Dr Bilquis

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Uric Acid Tip By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uric Acid Tip By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   12444 Views   |   10 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

یہ جڑی بوٹی یورک ایسڈ کو جڑ سے ختم کر دے گی ۔۔ یورک ایسڈ کا خاتمہ کیسے کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے گھریلوں طریقہ بتا دیا

یہ جڑی بوٹی یورک ایسڈ کو جڑ سے ختم کر دے گی ۔۔ یورک ایسڈ کا خاتمہ کیسے کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے گھریلوں طریقہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ جڑی بوٹی یورک ایسڈ کو جڑ سے ختم کر دے گی ۔۔ یورک ایسڈ کا خاتمہ کیسے کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے گھریلوں طریقہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔