پسند کی شادی کیوں نہیں کرنی چاہئیے؟ عشق مرشد کی دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے

"پسند کی شادی میں کچھ عرصے بعد مزا نہیں رہتا. میرا خیال ہے کہ پسند کی شادی کے بعد لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو سنجیدگی سے نہیں لیتے. بس ایک دوسرے کو مل گئے. پھر پسندیدگی بھی ختم ہوجاتی ہے"

یہ کہنا عشق مرشد سے مشہور ہونے والی اداکارہ دررفشاں سلیم کا جنھوں نے حال ہی میں اے آر وائی کے پروگرام میں شرکت کی اور پسند کی شادی کے نقصانات گنوا دیے.

دررفشاں کا کہنا تھا کہ پسند کی شادی میں لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو اتنا جان جانتے ہیں کہ شادی کے بعد سوچتے ہیں کہ اب کیا کریں.

Durfishan Saleem Shared Love Marriage Disadvantages

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Durfishan Saleem Shared Love Marriage Disadvantages and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Durfishan Saleem Shared Love Marriage Disadvantages to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1082 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

پسند کی شادی کیوں نہیں کرنی چاہئیے؟ عشق مرشد کی دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے

پسند کی شادی کیوں نہیں کرنی چاہئیے؟ عشق مرشد کی دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پسند کی شادی کیوں نہیں کرنی چاہئیے؟ عشق مرشد کی دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔