مجھے امی ڈانٹتی تو میں ان کے گھر چلا جاتا تھا ۔۔ 15 سال بعد اولڈ ایج ہوم میں وسیم بادامی کو کونسا اپنا پیارا مل گیا جنہیں دیکھ کر ان کی آنکھیں نم ہوگئیں؟ ویڈیو

معروف اینکر پرسن وسیم بادامی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اپنے انداز گفتگو اور رحم دلی سے اکثر اپنے مداحوں کے دل جیت ہی لیتے ہیں۔

گذشتہ چند ماہ میں وسیم بادامی کی فین فالوونگ میں کافی اضافہ ہوا ہے اور جو بڑا کام انہوں نے اس بار کیا اس کے بعد وسیم نے اپنے چاہنے والوں میں مزید اضافہ کرلیا۔

وسیم بادامی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ایسی ویڈیو اپلوڈ کی ، جس نے صارفین کو خوش ہونے کے ساتھ ساتھ جذباتی بھی کیا۔

کیونکہ وسیم نے اس بار اپنی سالگرہ کہیں اور نہیں بلکہ اولڈ ایج ہوم میں منانے کا فیصلہ کیا تھا، وہ وقت پر دارالسکون اولڈ ایج ہوم پہنچے اور پھر وہاں موجود بزرگ خواتین اور حضرات کے ساتھ اپنا یہ خاص دن مزید خاص بنانے لگے۔

اس سب میں دلچسپ بات یہ بھی تھی کہ بزرگ افسردہ ہونے کے بجائے وسیم کے ہمراہ مزید خوش ہو گئے تھے، ان کا دل خوش ہو گیا تھا اور وہ اس دن کو انجوائے کر رہے تھے۔

وسیم کے لیے صورتحال اس وقت بدل گئی جب انہیں علم ہوا کہ بچپن میں ان کے پڑوس کے گھر میں رہنے والے آنٹی آج اسی اولڈ ایج ہوم میں موجود ہیں، وسیم نے بھی فورا ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔

ساتھ ہی اس بات کا بھی اندیشہ تھا کہ کہیں وہ مجھے پہچاننے سے انکار نہ کر دیں، تاہم جب وسیم بادامی اس خاتون کے پاس گئے تو 15 سال بعد بھی خاتون نے وسیم کو پہچان ہی لیا۔ وسیم کا کہنا تھا جب مجھے امی سے ڈانٹ پڑتی تو میں ان کے گھر چلا جاتا تھا، وہ مجھے دودھ پلاتی تھی، میرا خیال رکھتیں۔

کھارادر میں وسیم اس لیے بھی پڑوسی کے گھر میں جاتے تھے کیونکہ ان خاتون کے گھر گیلری ہوا کرتی تھی، جہاں سے وسیم پورے ایریا کا نظارہ کرتا تھا۔

یہاں تک کہ پڑوسی خاتون کو وسیم کی سالگرہ کی تاریخ بھی یاد تھی، جسے سن کر وسیم خود بھی حیران رہ گئے۔

Badam Ko Pyara Mil Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Badam Ko Pyara Mil Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Badam Ko Pyara Mil Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   23848 Views   |   27 Feb 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

مجھے امی ڈانٹتی تو میں ان کے گھر چلا جاتا تھا ۔۔ 15 سال بعد اولڈ ایج ہوم میں وسیم بادامی کو کونسا اپنا پیارا مل گیا جنہیں دیکھ کر ان کی آنکھیں نم ہوگئیں؟ ویڈیو

مجھے امی ڈانٹتی تو میں ان کے گھر چلا جاتا تھا ۔۔ 15 سال بعد اولڈ ایج ہوم میں وسیم بادامی کو کونسا اپنا پیارا مل گیا جنہیں دیکھ کر ان کی آنکھیں نم ہوگئیں؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے امی ڈانٹتی تو میں ان کے گھر چلا جاتا تھا ۔۔ 15 سال بعد اولڈ ایج ہوم میں وسیم بادامی کو کونسا اپنا پیارا مل گیا جنہیں دیکھ کر ان کی آنکھیں نم ہوگئیں؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔