میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دی کیونکہ ۔۔ کرن ناز اپنے شوہر کی دوسری شادی کیوں کروانا چاہتی ہیں؟ معروف اینکر نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

کرن ناز کا شمار پاکستان کی مشہور اور خوبصورت نیوز اینکرز میں ہوتا ہے، جوکہ بے باک انداز میں کیمرے کے سامنے بات کرتی ہیں۔ کرن ناز اس وقت نجی ٹی وی کے ساتھ وابستہ ہیں، شروعات میں کرن نے اپنے کیرئیر کی شروعات بطور نیوز کاسٹر کی تھی، لیکن صلاحیتوں کے بل بوتے پر وہ نیوز روم سے پروگرام روم تک پہنچ گئیں۔ کرن ناز کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ کرن 15 جون 1990 کو پیدا ہوئی تھیں۔ کرن ناز نے ابتدائی تعلیم تو پنجاب ہی سے حاصل کی مگر گریجوئیشن کراچی کے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے کیا ہے۔ کرن ناز کی 2015 میں سمیع رحمان سے شادی ہوئی تھی، سمیع رحمان کا تعلق بھی میڈیا انڈسٹری ہی سے ہے جبکہ وہ ڈان نیوز میں کنٹرولر روم ان چارج کے طور پر بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ سمیع اور کرن دونوں ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کرن ناز نے ایک موقع پر کہا تھا کہ اگر میرے شوہر نے دوسری شادی کرنے کی اجازت مانگی تو میں منع نہیں کروں گی۔ کیونکہ اللہ نے مرد کو 4 شادیوں کی اجازت دی ہے۔

کرن ناز کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام عائشہ ہے۔ کرن نے حال ہی میں اپنے شوہر کی دوسری شادی کے بیان سے متعلق بات کرتے ہوئے دوبارہ سے کہا کہ اسلام میں 4 کی اجازت ہے تو میں کیسے منع کرسکتی ہوں، یہ میرا اختیار نہیں ہے۔

Kiran Naz Ke Shohar Ki Dossri Shaadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Naz Ke Shohar Ki Dossri Shaadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Naz Ke Shohar Ki Dossri Shaadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   24907 Views   |   04 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دی کیونکہ ۔۔ کرن ناز اپنے شوہر کی دوسری شادی کیوں کروانا چاہتی ہیں؟ معروف اینکر نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دی کیونکہ ۔۔ کرن ناز اپنے شوہر کی دوسری شادی کیوں کروانا چاہتی ہیں؟ معروف اینکر نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دی کیونکہ ۔۔ کرن ناز اپنے شوہر کی دوسری شادی کیوں کروانا چاہتی ہیں؟ معروف اینکر نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔