ان میں طلاق ہوگئی؟ حنا الطاف اور آغا علی کی طلاق کی خبر کی حقیقت سامنے آگئی

اس وقت سوشل میڈیا پر پاکستان شوبز کی معروف اداکار جوڑی حنا الطاف اور آغا علی کی طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں۔

حنا الطاف کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سے انہوں نے اپنا نام حنا آغا سے تبدیل کر کے حنا الطاف کر لیا ہے جس پران کی مداح تشویش کا شکار ہوگئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے۔

وہیں آغا علی کے بڑے بھائی اداکار علی سکندر نے جوڑی کے حوالے سے خوشخبری سنادی ہے۔

علی سکندر نے آغا علی اور ان کی اہلیہ حنا الطاف کی طلاق سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی تمام خبروں کی تردید کر دی ہے۔

حال ہی میں علی سکندر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ فنکار جوڑی کی طلاق نہیں ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر گردشی خبریں افواہ ہیں۔

Hina Altaf And Agha Ali Divorce Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Altaf And Agha Ali Divorce Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Altaf And Agha Ali Divorce Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   13396 Views   |   16 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ان میں طلاق ہوگئی؟ حنا الطاف اور آغا علی کی طلاق کی خبر کی حقیقت سامنے آگئی

ان میں طلاق ہوگئی؟ حنا الطاف اور آغا علی کی طلاق کی خبر کی حقیقت سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان میں طلاق ہوگئی؟ حنا الطاف اور آغا علی کی طلاق کی خبر کی حقیقت سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔