آپ کی شادی ہونے والی ہے اور آپ دُلہن بن کر بہت دلکش نظر آنا چاہتی ہیں؟ تو ابھی بتائے گئے خاص طریقے سے اُبٹن بنائیں اور پائیں چاند سا نکھرا چہرہ چند ہی دِنوں میں

ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنی شادی پر بہت خوبصورت لگے اور جب دُلہن بنے تو اس پر بہت نور آئے، اس کے لئے لڑکیاں کئی طریقے بھی آزماتی ہیں، آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں خاص دُلہن اُبٹن بنانے کا طریقہ جس کو اگر بنا کر آپ ابھی سے لگانا شروع کر دیں تو شادی تک آپ پا سکیں گی خوبصورت اور نکھرا ہوا چہرہ۔

دُلہن اُبٹن بنانے کا طریقہ

• دو کھانے کے چمچ ترمس کے بیج (لیوپِن بین) لیں، دو کھانے کے چمچ آنبہ ہلدی (مینگو جنجر) لیں، 2 کھانے کے چمچ ارجن کی چھال اور 2 کھانے کے چمچ چھوٹی چندن لیں۔
• ان تمام کو اچھی طرح پیس کر باریک پاؤڈر بنا کر چھان لیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔
• اب 8 سے 10 بادام کو گرینڈر میں ڈالیں اور ساتھ بنایا ہوا پاؤڈڑ ملا کر اسے پیس لیں اتنا پیسیں کہ بادام کا پاؤڈر بن جائے۔
• اگر آپ کی آئلی اسکن ہے تو اس کو پانی میں ملا کر چہرے اور جسم پر لگائیں۔
• اگر آپ کی جلد نارمل یا ڈرائی ہے تو اس میں ناریل کا تیل ملا کر چہرے اور جسم پر لگائیں۔
• اس سے چہرے کا مساج کریں پھر کچھ دیر لگا رہنے دیں اور دھو لیں۔
• پھر دیکھیں آپ کی شادی کے دن آپ کا چہرہ کیسے چمک اُٹھے گا۔

Dulhan Ubtan Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dulhan Ubtan Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dulhan Ubtan Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Raheel  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3851 Views   |   05 Aug 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Raheel is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Raheel is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

آپ کی شادی ہونے والی ہے اور آپ دُلہن بن کر بہت دلکش نظر آنا چاہتی ہیں؟ تو ابھی بتائے گئے خاص طریقے سے اُبٹن بنائیں اور پائیں چاند سا نکھرا چہرہ چند ہی دِنوں میں

آپ کی شادی ہونے والی ہے اور آپ دُلہن بن کر بہت دلکش نظر آنا چاہتی ہیں؟ تو ابھی بتائے گئے خاص طریقے سے اُبٹن بنائیں اور پائیں چاند سا نکھرا چہرہ چند ہی دِنوں میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کی شادی ہونے والی ہے اور آپ دُلہن بن کر بہت دلکش نظر آنا چاہتی ہیں؟ تو ابھی بتائے گئے خاص طریقے سے اُبٹن بنائیں اور پائیں چاند سا نکھرا چہرہ چند ہی دِنوں میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔