ویڈیو بنا لی مگر مقدمہ درج نہ کروایا۔۔ نمرہ خان کے اغواء سے متعلق پولیس نے کیا اہم بیان دے دیا؟

گزشتہ روز پاکستانی شوبز اداکارہ نمرہ خان نے اپنے مبینہ اغواء سے متعلق ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا، جس کے بعد اب اس کیس پر پولیس کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔

نمرہ نے اپنی ویڈیو میں بتایا تھا کہ، اتوار کی رات انہیں کراچی کے ایک مشہور ہوٹل کے باہر سے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی تھی جسے انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ناکام بنا دیا تھا۔

بعد ازاں اس حوالے سے پولیس کا بیان بھی سامنے آگیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ، "اداکارہ خود مقدمہ درج نہیں کروانا چاہتیں، مگر ہم ملزم کی گرفتاری کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔"

ڈی ایس پی درخشاں میشا نے کہا کہ، ملزم کی شناخت کے لیے مزید سی سی ٹی وی حاصل کی جارہی ہیں۔ جیسے ہی کوئی پختہ لیڈ ملی فوری کاروائی کریں گے۔

واضح رہے ادکارہ نے اپنی ویڈیو میں تفصیلاً بتایا تھا کہ وہ ہوٹل کے باہر اپنے گھر والوں کا انتظار کر رہی تھیں تبھی تین آدمی آئے اور ان پر بندوق رکھی اور اغواء کرنے کی کوشش کی، مگر بارش کی وجہ سے میں ان سے بچنے میں کامیاب ہوگئی۔

Police Statement On Nimra Khan Kidnap Case

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Police Statement On Nimra Khan Kidnap Case and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Police Statement On Nimra Khan Kidnap Case to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   682 Views   |   15 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ویڈیو بنا لی مگر مقدمہ درج نہ کروایا۔۔ نمرہ خان کے اغواء سے متعلق پولیس نے کیا اہم بیان دے دیا؟

ویڈیو بنا لی مگر مقدمہ درج نہ کروایا۔۔ نمرہ خان کے اغواء سے متعلق پولیس نے کیا اہم بیان دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ویڈیو بنا لی مگر مقدمہ درج نہ کروایا۔۔ نمرہ خان کے اغواء سے متعلق پولیس نے کیا اہم بیان دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔