سونیا حسین دوسری شادی کب اور کس سے کریں گی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو

"شادی بھلے دیر سے ہو لیکن صحیح شخص سے ہونی ضروری ہے. لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں اتنی خوبصورت ہیں اور کامیاب ہوں. گھر بھی بنا لیا ہے تو اب زندگی میں اور کیا کرنا باقی رہ گیا ہے کہ شادی کا ارادہ مشکل لگتا ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سونیا حسین کا جنھوں نے نادیہ خان کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنی دوسری شادی کے متعلق گفتگو کی.

سونیا حسین کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ میرا تعلق اس نسل سے نہیں ہے، آج کل لوگوں میں بنیادی اخلاقیات ختم ہوتی جا رہی ہیں اور میرے لیے یہی چیزیں اہمیت رکھتی ہیں۔ جس خاندان سے میرا تعلق ہے وہاں مجھے اخلاقیات کے علاوہ کوئی دوسری چیز متاثر نہیں کرتی اور یہی آج کل کے لوگوں میں موجود نہیں. جس دن ایسا شخص مل گیا تو ضرور شادی کر لوں گی.

Sonya Hussain Opens Up About Second Marriage Plans

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonya Hussain Opens Up About Second Marriage Plans and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonya Hussain Opens Up About Second Marriage Plans to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2458 Views   |   29 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 July 2024)

سونیا حسین دوسری شادی کب اور کس سے کریں گی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو

سونیا حسین دوسری شادی کب اور کس سے کریں گی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونیا حسین دوسری شادی کب اور کس سے کریں گی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔