مکمل اندھے بھی ہو سکتے ہیں.. کون سا وٹامن اچانک ہونے والے اندھے پن سے بچا سکتا ہے؟

اگر آپ کو اچانک آنکھوں کے سامنے دھندلا پن محسوس ہونے لگے تو وٹامن ڈی کا ٹیسٹ لازمی کروا لینا چاہیئے. جہاں اس وٹامن کی کمی جسم میں بہت سے مسائل پیدا کرتی ہے وہیں ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اس کی کمی انسان کو اندھا بھی کرسکتی ہے.

طبی ویب سائٹ ہیلتھ لائن کے مطابق کئی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہےکہ وٹامن ڈی کی کمی سے بڑی عمر میں ہونے والی آنکھوں کی بیماری میکولر ڈجنریشن (macular degeneration)بھی ہوسکتی ہے جس میں وژن یا ںظر بلر ہوجاتی ہے، اسے تمام چیزیں غیر واضح یا دھندلی دکھائی دیتی ہیں اور مذکورہ مسئلہ مسلسل رہنے سے بینائی بھی متاثر ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ وٹامن ڈی کو انسانی جسم سورج کے درجہ حرارت سے حاصل کرتا ہے لیکن اس باوجود جسم کو وٹامن ڈی کی مطلوبہ مقدار نہیں مل پاتی. اس لیے ڈاکٹرز وٹامن ڈی سے بھرپور پھل اور سبزیاں کھانے سمیت وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس کھانے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔ وٹامن ڈی سے بھرپور سپلیمنٹس میں ایکٹو وٹامن ڈی پایا جاتا ہے جو کہ اس کی کمی کو جسم میں فوری طور پر مکمل کرسکتا ہے.

Benefits Of Eating Vitamin D

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Eating Vitamin D and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Eating Vitamin D to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1191 Views   |   01 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مکمل اندھے بھی ہو سکتے ہیں.. کون سا وٹامن اچانک ہونے والے اندھے پن سے بچا سکتا ہے؟

مکمل اندھے بھی ہو سکتے ہیں.. کون سا وٹامن اچانک ہونے والے اندھے پن سے بچا سکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مکمل اندھے بھی ہو سکتے ہیں.. کون سا وٹامن اچانک ہونے والے اندھے پن سے بچا سکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔