شرمیلا فاروقی کے امبانی خاندان کے ساتھ سیر سپاٹے.. اصل کہانی کیا ہے؟

گزشتہ روز پاکستان کی مشہور سیاست دان خاتون شرمیلا فاروقی بھارت کے رئیس ترین مکیش امبانی اور ان کی بیٹی ایشا امبانی کے ساتھ دیکھی گئیں. جن کی تصویریں اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں.

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ پیرس کے ڈزنی لینڈ میں موجود تھیں جہاں مکیش امبانی اور ان کے گھر والے بھی تھے. اسی دوران خوشگوار موڈ میں چند تصاویر لی گئیں جنھیں بعد میں شرمیلا فاروقی کے شوہر حسام شیخ نے انسٹاگرام پر شئیر کیا.

حسام شیخ نے کیپشن میں لکھا کہ "مکیش امبانی کے ساتھ". تصویروں میں مکیش امبانی کو اپنی پوتی کے ساتھ اور شرمیلا فاروقی اور ان کے شوہر کو اپنے بیٹے کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک اتفاقیہ ملاقات تھی.

Sharmila Farouqi Pictures With Ambanis

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sharmila Farouqi Pictures With Ambanis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sharmila Farouqi Pictures With Ambanis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1943 Views   |   25 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

شرمیلا فاروقی کے امبانی خاندان کے ساتھ سیر سپاٹے.. اصل کہانی کیا ہے؟

شرمیلا فاروقی کے امبانی خاندان کے ساتھ سیر سپاٹے.. اصل کہانی کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شرمیلا فاروقی کے امبانی خاندان کے ساتھ سیر سپاٹے.. اصل کہانی کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔