انڈے ڈبل روٹی یا پھر کچھ خاص ۔۔ لاہور قلندر کی ٹیم ناشتے میں روزانہ کیا کھاتی ہے؟ جانیں ان کی مینو لسٹ

لاہور قلندر کی ٹیم اس مرتبہ کے سیزن 8 میں سب سے زیادہ فیورٹ قرار دی جا رہی ہے۔ ہر میچ میں بھرپور کارکردگی کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ اس ٹیم نے شروع ہی سے محنت کی جو اتنے سالوں بعد اب رنگ لا رہی ہے۔ نجی ٹی نے لاہور قلندر کی ٹیم کے ناشتے سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی جس کو شائقین بہت شوق سے دیکھ رہے ہیں اور ویڈیو کو خوب شیئر بھی کیا جا رہا ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ لاہور قلندر کی ٹیم کو روزانہ ناشتے میں کیا جاتا ہے۔

اس ٹیم کو روزانہ ڈائٹیشن کے بتائے ہوئے ناشتے کے مطابق خالص بھینس کا دودھ، ڈرائی فروٹس، انڈے، براؤن بریڈز اور مکھن کھلایا جاتا ہے جبکہ دوپہر اور رات کے کھانے تبدیل کرکے کھلائے جاتے ہیں جوکہ بہت شاندار شیف سے بنوائے جاتے ہیں اور ان کا ذائقہ بھی کمال کا ہوتا ہے۔آج صبح لاہور قلندر کی ٹیم نے سپیشل ناشتہ بھی کیا جس میں مزیدار بکرے کے پائے کھلائے گئے جس کی ویڈیو انہوں نے خود اپنے آفیشل پیج پر شیئر کی۔

Lahore Qalandar Ki Team Kia Khati Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lahore Qalandar Ki Team Kia Khati Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lahore Qalandar Ki Team Kia Khati Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1692 Views   |   10 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

انڈے ڈبل روٹی یا پھر کچھ خاص ۔۔ لاہور قلندر کی ٹیم ناشتے میں روزانہ کیا کھاتی ہے؟ جانیں ان کی مینو لسٹ

انڈے ڈبل روٹی یا پھر کچھ خاص ۔۔ لاہور قلندر کی ٹیم ناشتے میں روزانہ کیا کھاتی ہے؟ جانیں ان کی مینو لسٹ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈے ڈبل روٹی یا پھر کچھ خاص ۔۔ لاہور قلندر کی ٹیم ناشتے میں روزانہ کیا کھاتی ہے؟ جانیں ان کی مینو لسٹ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔