آج یہ اتنا بدل گئیں کہ پُرانی تصویروں میں پہچان میں نہیں آرہیں ۔۔۔ وہ مشہوراَداکارائیں جنہوں نے پلاسٹک سرجری کروا کر خود کو بالکل بدل لیا

دنیا بھر میں پلاسٹک سرجری کے ذریعے اپنے چہرے کے خدوخال مزید خوبصورت کرنے کا رُجحان عام ہوچکا ہے۔ دنیا کے مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن نے پلاسٹک سرجری کے ذریعے اپنی وضح قطع اور چہرے کو تبدیل کیا جس کا یوں سمجھ لیں ایک ٹرینڈ سا چل گیا پھر بھارتی فلم اداکاروں اور خاص طور پر ہالی ووڈ اداکاروں نے بھی چہرے اور دیگر اعضاء کی سرجری کروانا شروع کردی۔ اور اب یہ رجحان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی پروان چڑھ چکا ہے۔
تاہم خیال رہے کہ پلاسٹک سرجری ہر کسی کو راس نہیں آتی اور کئی مرتبہ چہرے کے خدوخال بہتر کروانے کی کوشش میں پورا چہرہ کے خوبصورتی پہلے جیسی نظر نہیں آتی۔
آج ہم ایسی چند پاکستانی شوبز اداکاراؤں کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروائی۔

1- منشا پاشا

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے ناک کی سرجری کروائی مگر کوئی بھی انہیں دیکھ کر کہہ نہیں سکتا جب تک وہ خود تذکرہ نہ کریں۔ اس کے لئے اور موجود حالیہ اور نئی تصویر کو دیکھ کر آپ ان کے چہرے پر تبدیلی محسوس کرسکتے ہیں جس کے بعد آپ کو ان کی ناک میں واضح فرق معلوم ہوجائے گا۔

2- عائشہ خان

شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ عائشہ خان بھی ناک کی سرجری کا سہارا لینے والی اداکاراؤں میں شامل ہوتی ہیں۔ اس کا اندازہ اُن کی پرانی اور حالیہ تصاویر کے موازنے سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔

3- ثروت گیلانی

ثروت گیلانی نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل ناک کی سرجری مکمل کروائی۔ اس سے پہلے اداکارہ کی ناک کافی نمایاں نظر آتی تھی خاص کر اُن کی ناک کا اوپری حصہ بہت واضح تھا شاید اسی وجہ سے انہوں نے سرجری کروانے کا سوچا۔ لیکن اب اداکارہ ثروت گیلانی بالکل مختلف نظر آتی ہیں۔

4- حمائمہ ملک

اداکارہ حمائمہ مالک نے ناک کی سرجری اُس وقت کروائی جب پاکستان میں سرجریز کا اتنا زیارہ رجحان نہیں تھا۔ آپ اُن کی پرانی اور حالیہ تصاویر دیکھ کر نتائج سے بخوبی واقف ہوسکتے ہیں۔ ناک کی سرجری انجام پانے کے بعد سے اداکارہ کا چہرہ تھوڑا لمبا نظر آنے لگا ہے۔

5- مائرہ خان

یہ بات بالکل واضح ہے کہ وہ پاکستان مشہور شخصیات جنہوں نے ناک کی سرجری کا سہارا لیا، ان کی ناک کم و بیش ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں۔ کاسمیٹک سرجری کے بعد اَداکارہ مائرہ خان کی ناک میں بھی واضح تبدیلی آئی ہے۔ سرجری سے قبل اُن کی ناک موٹی تھی اور سرجری کے بعد اُن کی ناک میں لمبائی پیدا پوگئی ہے۔

Actress Jinho Ne Khud Ko Change Kar Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Actress Jinho Ne Khud Ko Change Kar Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Actress Jinho Ne Khud Ko Change Kar Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   12082 Views   |   30 Aug 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

آج یہ اتنا بدل گئیں کہ پُرانی تصویروں میں پہچان میں نہیں آرہیں ۔۔۔ وہ مشہوراَداکارائیں جنہوں نے پلاسٹک سرجری کروا کر خود کو بالکل بدل لیا

آج یہ اتنا بدل گئیں کہ پُرانی تصویروں میں پہچان میں نہیں آرہیں ۔۔۔ وہ مشہوراَداکارائیں جنہوں نے پلاسٹک سرجری کروا کر خود کو بالکل بدل لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج یہ اتنا بدل گئیں کہ پُرانی تصویروں میں پہچان میں نہیں آرہیں ۔۔۔ وہ مشہوراَداکارائیں جنہوں نے پلاسٹک سرجری کروا کر خود کو بالکل بدل لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔