اڑتے جہاز میں بیٹی کی شادی کیوں کی؟ جہاز میں شادی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

شادی پر بے جا اخراجات اگرچہ ناپسندیدہ عمل ہے مگر پھر بھی ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق اس موقع کو اپنے انداز سے مناتا ہے. البتہ بھارتی نژاد یو اے ای کے بڑے بزنس مین دلیپ پوپل نے تو حد ہی کردی. بیٹی کی شادی اڑتے جہاز میں کرنے کے لئے پورا جہاز کرائے پر لے لیا.

دلیپ پوپل نے بوئنگ 747 کرائے پر بلوایا اور جہاز نے دبئی سے عمان کے لئے اڑان بھری۔ اس دوران ان کی بیٹی ودھی پوپل کی شادی ہردیش سینی سے جہاز میں دھوم دھام سے ہوئی.

اس دلچسپ شادی کی تقریب میں رشتے دار اور دوستوں سمیت 350 افراد شریک تھے. جہاز کو باقاعدہ سجایا بھی گیا تھا اور ہرحصے میں ایک چھوٹا پروٹیکٹر نصب کیا گیا تھا تاکہ مہمان شادی کی تمام رسومات کو دیکھ سکیں۔

شادی میں آئے مہمانوں کی مشروم پلاؤ، پالک پنیر ، دال اور کئی پکوان سے خاطر تواضع بھی کی گئی.

Uae Couple Gets Married In Flight Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Uae Couple Gets Married In Flight Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uae Couple Gets Married In Flight Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   933 Views   |   27 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

اڑتے جہاز میں بیٹی کی شادی کیوں کی؟ جہاز میں شادی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

اڑتے جہاز میں بیٹی کی شادی کیوں کی؟ جہاز میں شادی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اڑتے جہاز میں بیٹی کی شادی کیوں کی؟ جہاز میں شادی کی دلچسپ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔