ماں کے پاؤں دھو کر پانی گلاس میں نکال کر پی گیا.. اداکاراؤں کے منگیتر آغا علی کے ساتھ کام کرنے سے کیوں منع کرتے تھے؟ جانیے

"لاہور میں مجھے بین کردیا گیا تھا. دوست نے کہا کراچی آجاؤ. بڑا شہر ہے کام مل جائے گا. اس لئے کراچی جانے سے پہلے اپنی ماں کے پاؤں دھوئے وہ پانی ایک گلاس میں نکال کر پیا اور کراچی آگیا. والدہ کی دعاوں کی وجہ سے مجھے کراچی میں کام مل گیا"

یہ کہنا ہے اداکار آغا علی کا جنھوں نے تابش علی کے مزاحیہ ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنے کیریئر اور نجیزندگی کے حوالے سے کئی باتیں بتائیں.

آغا علی کا کہنا ہے کہ جن اداکاراؤں کی منگنی ہوتی وہ ان کے ساتھ کام کرنے سے منع کردیتی تھیں یہاں تک کہ 2016 یا 2017 کے دوران جن ڈراموں میں کام کرتے تھے اس ڈرامے کی ہیروئن ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیتی تھی. پروڈیوسرز نے خود انہیں کال کرکے بتایا کہ اداکاراؤں کے منگیتر ان کو میرے ساتھ کام کرنے سے روک رہے تھے اور میں ان کے منگیتروں کو کال کر کے وجہ بھی پوچھتا تھا.

Agha Ali Shared Shocking Details About His Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Agha Ali Shared Shocking Details About His Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Agha Ali Shared Shocking Details About His Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10304 Views   |   07 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں کے پاؤں دھو کر پانی گلاس میں نکال کر پی گیا.. اداکاراؤں کے منگیتر آغا علی کے ساتھ کام کرنے سے کیوں منع کرتے تھے؟ جانیے

ماں کے پاؤں دھو کر پانی گلاس میں نکال کر پی گیا.. اداکاراؤں کے منگیتر آغا علی کے ساتھ کام کرنے سے کیوں منع کرتے تھے؟ جانیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے پاؤں دھو کر پانی گلاس میں نکال کر پی گیا.. اداکاراؤں کے منگیتر آغا علی کے ساتھ کام کرنے سے کیوں منع کرتے تھے؟ جانیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔