زیرہ میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے سردیوں میں تھکن اور جسم کے درد کو دور کرنے کے لئے کون سی زبردست پھکی بتادی؟

موسم بدلتے ہی لوگوں کو تھکن اور جسم میں درد رہنے لگتا ہے۔ جن لوگوں کو گٹھیا کا پرانا مرض ہو وہ بھی ہلکی سے خنکی بڑھتے ہی تکلیف کی شکایت کرنے لگتے ہیں۔ ایسے میں ڈاکٹر بلقیس نے ایسی زبردست پھکی تیار کرنے کا طریقہ بتایا ہے جس سے پرانے سے پرانے درد میں بھی آرام آجاتا ہے۔ اپنے قارئین کے لئے ہم اسے بنانے کا طریقہ اس آرٹیکل میں بتارہے ہیں۔

پھکی بنانے کا طریقہ

ڈاکٹر بلقیس نے بتایا کہ سرنجانِ شیریں نامی ایک جز ہوتا ہے جو پنساری کی دکام پر عام مل جاتا ہے۔ اگر سرنجان شیریں 50 گرام لیا ہے تو اسی مقدار میں سفید زیرہ لیں اور دونوں کو ایک ساتھ پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ زبردست پھکی تیار ہوگئی ہے۔ اسے آدھا چمچ روزانہ ناشتے سے پہلے یا رات کو کھانے کے بعد کھائیں۔

فائدے

اس پھکی سے جسم کا پرانے سے پرانا درد بھی جاتا رہے گا اس کے علاوہ زیرہ نظام ہاضمہ تیز کرے گا۔ قوت مدافعت میں اضافہ کرے گا جس سے سردیوں میں ہر وقت ی رہنے والی تھکن سے نجات ملے گی۔ البتہ اس پھی کو دن بھر میں 1 چمچ سے زیادہ نہ کھائیں۔

Jismani Dard Door Karne Wali Phakki

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Jismani Dard Door Karne Wali Phakki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jismani Dard Door Karne Wali Phakki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3693 Views   |   21 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

زیرہ میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے سردیوں میں تھکن اور جسم کے درد کو دور کرنے کے لئے کون سی زبردست پھکی بتادی؟

زیرہ میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے سردیوں میں تھکن اور جسم کے درد کو دور کرنے کے لئے کون سی زبردست پھکی بتادی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زیرہ میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے سردیوں میں تھکن اور جسم کے درد کو دور کرنے کے لئے کون سی زبردست پھکی بتادی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔