تین منٹ میں انڈہ کیسے ابالیں؟ اس کو ابالنے کا خاص طریقہ جانیں اور ٹھنڈے موسم میں جلدی انڈہ ابالنے کی اس ٹیکنیک سے فائدہ اٹھائیں

ابلا ہوا انڈہ ہر کوئی سردی میں تو عموماً زیادہ کھاتا ہے تاکہ پورا دن جسم گرم رہے اور سردی سے بچت ہوسکے۔ اور سردی کے دنوں میں صبح اٹھنے کا دل نہیں چاہتا جس کی وجہ سے اکثر ناشتہ بننے میں دیر ہوجاتی ہے اور انڈہ یا تو کچا رہ جاتا ہے یا پھر بہت زیادہ پک جاتا ہے، کچھ لوگوں کا انڈہ تو سخت ہوجاتا ہے۔ اب اگر آپ بھی اس مسئلے کا شکار ہیں تو جانیں ۳ منٹ میں انڈہ ابالنے کی یہ خاص ٹیکنیک جس سے انڈہ بھی ابلے آپ کی مرضی کا اور اتنا مذیدار کے کھا کر آپ کو بھی مزہ آجائے۔

طریقہ:
انڈے چونکہ سب ہی فریج میں رکھتے ہیں تو وہ ٹھنڈے ہو رہے ہوتے ہیں۔ آپ فریج میں انڈے نکال کر اس برتن میں رکھیں جس میں آپ ان کو ابالتے ہیں۔
پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ پانی انڈے کے تھوڑا اوپر ہو۔
اب اس میں آدھا چمچ نمک ڈال کر اس کو ابال لیں۔
جب پانی میں ابال آجائے تو اس میں سے انڈے کو نکال کر دوسرے پیالے میں رکھیں اور اس میں آدھا کپ ٹھنڈا پانی ڈال دیں۔
ایک سے دو سیکنڈ انڈے کو اس میں رہنے دیں۔
پھر انڈے کو نکال کر چھیل لیں۔ یہ بہت ہی جلد چھل جائے گا۔
لیجیئے تین منٹ میں آپ کا ابلا ہوا انڈہ تیار ہے۔

3 Minutes Mein Anda Ubalain

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like 3 Minutes Mein Anda Ubalain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 3 Minutes Mein Anda Ubalain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   8217 Views   |   02 Nov 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تین منٹ میں انڈہ کیسے ابالیں؟ اس کو ابالنے کا خاص طریقہ جانیں اور ٹھنڈے موسم میں جلدی انڈہ ابالنے کی اس ٹیکنیک سے فائدہ اٹھائیں

تین منٹ میں انڈہ کیسے ابالیں؟ اس کو ابالنے کا خاص طریقہ جانیں اور ٹھنڈے موسم میں جلدی انڈہ ابالنے کی اس ٹیکنیک سے فائدہ اٹھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تین منٹ میں انڈہ کیسے ابالیں؟ اس کو ابالنے کا خاص طریقہ جانیں اور ٹھنڈے موسم میں جلدی انڈہ ابالنے کی اس ٹیکنیک سے فائدہ اٹھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔