اپنی شادی میں یہ بالکل بچی لگ رہی تھیں ۔۔ مشہور شخصیات اپنی شادی والے دن کیسے دکھائی دے رہے تھے؟ چند پرانی تصاویر پر نظر ڈالیں

انسان کو اپنا ماضی ضرور یاد آتا ہے اور سوچتا ہے کہ کاش وہ خوبصورت دن واپس لوٹ آئیں۔ اکثر لوگ اپنی پرانی تصاویر دیکھ کر اپنے ماضی کی حسین یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔

عام لوگوں کی طرح مقبول اداکاروں، کرکٹرز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی خاص شخصیات بھی اپنا ماضی یاد کئے بغیر نہیں رہتیں۔ ان کی شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر بے شمار ہیں۔ مداحوں کو ان کی پسندیدہ شخصیات کی شادی کی فوٹوز دیکھنا بے حد پسند ہیں۔

سوشل میڈیا پر آئے روز سیلیبریٹیز کی جانب سے نوجوانی کی تصویریں پرستاروں کے ساتھ شئیر کی جاتی ہیں جنہیں دیکھ آنکھیں یقین نہیں کر پاتیں کہ یہ فلاں مشہور شخصیت کی ماضی کی تصویر ہے۔

آج ہم چند مشہور شخصیات کی شادی کے دن کی چند یادگار تصاویر پر نظر ڈالیں گے جس میں وہ بہت الگ دکھائی دیتے تھے۔

عامر خان

مشہور بالی ووڈ اداکار عامر خان جنہوں نے بے شمار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، وہ اپنی جوانی میں کچھ ایسے دکھائی دیتے تھے۔

خیال رہے کہ یہ عامر خان کی پہلی بیوی رینا دتتا ہیں۔ جس کے بعد عامر خان نے فلمساز کرن راؤ سے شادی کی تھی مگر اب ان میں بھی طلاق ہوچکی ہے۔

شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔ کیونکہ وہ اپنی تازہ ترین تصویروں میں ہی تاحال جوان دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن ملاحظہ کیجیے شاہد آفریدی کی شادی کی ایک یادگار تصویر۔

سری دیوی

بھارتی فلموں کی مشہور ترین اداکارہ سری دیوی نے کئی مشہور فلموں میں کام کیا۔ اداکارہ سری دیوی اپنی شادی کے وقت کیسی دکھائی دے رہی تھیں تصویر دیکھیں۔

شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیاپر بھری پڑی ہیں۔ اداکار سنہ 1991ء میں گوری خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے۔ کنگ خان کی شادی کی تصویروں پر ایک نظر ڈالیں۔

Mashoor Shakhsyat Ki Shadi Ki Dilchasp Pictures

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mashoor Shakhsyat Ki Shadi Ki Dilchasp Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mashoor Shakhsyat Ki Shadi Ki Dilchasp Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By zain  |   In News  |   0 Comments   |   31701 Views   |   01 Sep 2023
About the Author:

zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

اپنی شادی میں یہ بالکل بچی لگ رہی تھیں ۔۔ مشہور شخصیات اپنی شادی والے دن کیسے دکھائی دے رہے تھے؟ چند پرانی تصاویر پر نظر ڈالیں

اپنی شادی میں یہ بالکل بچی لگ رہی تھیں ۔۔ مشہور شخصیات اپنی شادی والے دن کیسے دکھائی دے رہے تھے؟ چند پرانی تصاویر پر نظر ڈالیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی شادی میں یہ بالکل بچی لگ رہی تھیں ۔۔ مشہور شخصیات اپنی شادی والے دن کیسے دکھائی دے رہے تھے؟ چند پرانی تصاویر پر نظر ڈالیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔