واکنگ اسٹک سے سیدھا وہیل چئیر پر آگئیں ۔۔ ماہرہ خان کی وہیل چئیر پر ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کر دیا؟

مشہور پاکستانی ڈرامہ و فلمی اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں وہیل چئیر پر دیکھا گیا جنہیں دیکھ کر ان کے مداح پریشان ہوگئے۔

اداکارہ کو حال ہی میں ایک بین الاقوامی تقریب میں دیکھا گیا جہاں وہ وہیل چیئر پر پہنچیں۔

اس سے قبل بھی ماہرہ خان کو ایک پارٹی میں واکنگ اسٹک پکڑے دیکھ کر مداح متجسس ہوگئے تھے۔ اب ماہرہ خان کو وہیل چیئر پر دیکھ کر مداح مزید پریشان ہوگئے ہیں۔

ویڈیو میں ماہرہ خان وہیل چیئر پر ایک تقریب میں پہنچیں لیکن بعد میں وہ اٹھ کھڑی ہو گئیں اور واکنگ اسٹک کا سہارا لے کر آگے بڑھ گئیں۔ مزید برآں، ماہرہ کی ٹانگ کے گھٹنے پر پلاسٹر بھی تھا۔ ماہرہ خان بھی کسی کو بتا رہی ہیں کہ ان کی ٹانگ کی چوٹ کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی ٹھیک ہونے میں وقت لگ رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

Mahira Khan Ki Wheel Chair Par Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Ki Wheel Chair Par Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Ki Wheel Chair Par Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2192 Views   |   25 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

واکنگ اسٹک سے سیدھا وہیل چئیر پر آگئیں ۔۔ ماہرہ خان کی وہیل چئیر پر ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کر دیا؟

واکنگ اسٹک سے سیدھا وہیل چئیر پر آگئیں ۔۔ ماہرہ خان کی وہیل چئیر پر ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کر دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ واکنگ اسٹک سے سیدھا وہیل چئیر پر آگئیں ۔۔ ماہرہ خان کی وہیل چئیر پر ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کر دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔