دھماسہ بوٹی کے فائدے

دھماسہ ویران علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودہ ہے۔ اسے اُردومیں دھماسہ یا سچی بوٹی کہتے ہیں۔ اس کی تمام اقسام کے فوائد یکساں ہیں۔ یہ جسمانی صحت کے مسائل پر معجزانہ اثرات کی حامل ہربل دوا ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو سکتے ہیں، اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں، اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ پودہ اٹلی، جرمنی، مشرق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔

دھماسہ کے فوائد
* یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہے اور خون کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔
* اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔
* جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
* اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
* جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے۔
* دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
* جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
* مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔
* کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔
* معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔
* اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔
* کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتاہے، اور موٹے افراد کے لئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
* منہ اور مسوڑھوں کے امراض علاج ہے۔
* بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔
* دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج کرتا ہے۔
* تمباکو نوشی کےضمنی اثرات سے بحالی میں مدد ملتی ہے۔
* دھماسہ کا قہوہ چیچک روکنے کے لئے دیا جاتا ہے۔
* پیشاب کو بڑھاکر گردوں اور پیشاب کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔
* یہ گردن کے پٹھوں کے کھچاؤ میں بھی دیا جاتا ہے۔
* مردانہ سپرم کی تعدادمیں بہتری اور عورت کے تولیدی نظام کو معمول پر لانے میں معاون ہے۔
* لیکوریا سمیت عورتوں کےعوارض کو کنٹرول کرتا ہے۔
* ایک اچھا اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کی وجہ سے ذہنی دباؤکو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ … ..اور فوائد کی فہرست طویل ہوتی جاتی ہے۔
* اگر آپ اب بھی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہیں تو اس کا مطلب آپ ابھی تک دھماسہ کے فوائد سے بے خبر ہیں۔

Dhamasa Booti Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dhamasa Booti Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dhamasa Booti Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   26715 Views   |   02 Apr 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

Thyride aur motapy mai kis tarh dhamasa boti use krty hn.

  • Mrs Asif, Karachi

دھماسہ بوٹی کے فائدے

دھماسہ بوٹی کے فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھماسہ بوٹی کے فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔