گردے اور جلد کو بھی صاف کرتا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا سچی بوٹی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ اور اس کے لاتعداد فوائد

ڈاکٹر بلقیس ہمیشہ سے ہی ہماری صحت اور خوبصورتی سے متعلق ایسے گھریلو ٹوٹکے بتاتی ہیں جو انتہائی سستے اور قابلِ استعمال ہوتے ہیں۔ بلکل اسی طرح آج کے فوڈز کی جانب سے آپ کو بتائیں گے کہ سچی بوٹی کیسے آپ کی بڑی بیماریوں کو باآسانی اور کم خرچے میں ختم کرکے آپ کی صحت کو بڑھا سکتی ہے۔

ڈاکٹر بلقیس کہتی ہیں:

'' سچی بوٹی صرف ایک جڑی بوٹی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسی بوٹی ہے جو مہنگی دواؤں کا کام اتنی آسانی سے کرتی ہے کہ ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا، لیکن اس کا استعمال کرنا آنا چاہیئے''۔

ڈاکٹر بلقیس نے بتایا سچی بوٹی کو استعمال کرنے کا طریقہ:

٭ ایک پتیلی کو گرم کریں اور اس میں گائے کے دودھ سے بنا ہوا مکھن کا ایک چمچ ڈالیں۔
٭ اس کے بعد اس میں سچی بوٹی کا پاؤڈر مکس کریں اور 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
٭ پھر آنچ کوہلکا کرکے پتیلی کو چولہے سے اتاریں۔
٭ پھر اس کو ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ پھانک لیں۔

پاؤڈر کیسے بنائیں؟

٭ سچی بوٹی کے پتوں کو پنسار کی دکان سے خرید کر لے آئیں اور ایک ہفتے تک ان کو ایک سفید کپڑے میں ڈھک کر رکھ دیں۔
٭ پھر ان پتیوں کو پیس لیں اور پاؤڈر کو گھر میں ہی تیار کرلیں۔

فائدہ:

ڈاکٹر بلقیس فوائد سے متعلق بتاتی ہیں کہ:

٭ تھیلیسیمیا کا سب سے زیادہ عام علاج سچی بوٹی کا اس طرح استعمال کرنا ہے۔
* اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
* کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔
* جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
* پیشاب کو بڑھاکر گردوں اور پیشاب کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔
* لیکوریا سمیت عورتوں کےمسائل کو کنٹرول کرتا ہے۔

Sachi Booti Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sachi Booti Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sachi Booti Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaista  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   9022 Views   |   01 Jul 2022
About the Author:

Shaista is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaista is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گردے اور جلد کو بھی صاف کرتا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا سچی بوٹی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ اور اس کے لاتعداد فوائد

گردے اور جلد کو بھی صاف کرتا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا سچی بوٹی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ اور اس کے لاتعداد فوائد ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گردے اور جلد کو بھی صاف کرتا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا سچی بوٹی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ اور اس کے لاتعداد فوائد سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔